پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ایک ہزار 664 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد 12 لاکھ ، 48 ہزار ، 202 تک جا پہنچی ہے ۔ جبکہ 3 ہزار 511 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

این سی او سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار 796 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے مثبت کیسز کی شرح 3.21 فیصد رہی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Pakistan logs 46 corona deaths, 1,664 infections in 24 hoursPakistan has registered another 46 coronavirus deaths and 1,664 infections during the last 24 hours (Friday), showed the data released by the National Command Imam Mahdi will lead world war 3 What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? We analyse MuhammadQasimDreams and the events shown to him in visions of this Great War WorldWar3
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سدھو ایک بے مہار نادان یا زیرک سیاست دان - BBC News اردوناقدین کا کہنا ہے کہ اپنی 17 سالہ سیاسی زندگی میں وہ پہلے تو ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی اور اب کانگریس کا حصہ ہیں لیکن ’وہ خود غرض اور غیر مستقل مزاج سیاست دان ہیں‘ BBC sey ab Sidhu k khilaf bhi publications Pakistan main karwai ja rahi ha, on k Pakistan sey kiya lena dena siwaye is k k woh IK k dost han or Pakistan k liye soft hearted han, is ka badla ab BBC is tarah sey le gy? Yehan is publication ka maqsad kiya ha siwaye os sey badla k? Indian paid article سدھو پنجاب کے اگلے الیکشن پر نظر رکھتے ہوئے کانگریس نے ان کی نہ مانی تو شاید ان کا تیسرا ٹھکانہ کیجریوال کی عام آدمی پارٹی ہوسکتا ہے پنجاب کے پچھلے الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی مضبوط پوزیشن رہی ہیں لیکن کیجریول سدھو کو پارٹی میں لئے کر اپنے لیے درد سر نہیں بنے دیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خطے کی بدلتی صورت حال میں پاکستان کی اہمیت - ایکسپریس اردووقت بہت کم ہے اور پاکستان سے زیادہ ان کا ادراک خطے میں کوئی اور نہیں رکھتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تتلیوں کے جھرمٹ میں گوریلے کی تصویر ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار - BBC News اردومقابلہ جیتنے والی یہ تصویر انوپ شاہ نے سینٹرل افریقن ریپبلک میں اتاری تھی اور اسے 158 ملکوں سے موصول ہونے والی ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »