پاکستان میں پہلی پلاسٹک کی سڑک بن گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب س

ائٹ ٹویٹر پر شیئر کیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنائی گئی ہے۔ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک....

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations to Pakistani Nation

ابھی سردی کا موسم ہے، گرمیوں میں حال بتائیے گا-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) سرمایہ کاری بورڈ (BoI) نےایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ ممکنہ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید9افراد جاں بحقکورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار44افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار630، خیبرپختونخوا 5 ہزار868، اسلام آباد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سالانہ سرچ 2021؛ گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردواس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا رہی اور یہ کھیل گوگل سرچزکے نتائج پر چھایا رہا Porns video sham people
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے Peshawar PMImranKhan Inaugurates NayaPakistan Card Project ImranKhanPTI KPKUpdates infokpgovt GovernmentKP PTIKPOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے 310 نئے کیسز اور 9 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ 24 گھنٹے میں 9 اموات اور 310 کیسز سامنے آئے۔ یار اللہ کے خاطر یہ کرونا کا ڈرامہ اب ختم کر لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے پلان پرعملدرآمد: 'پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں'برسلز : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنےکاکوئی جوازنہیں بنتا، ایک چھوٹا سا طبقہ اس کی ساکھ متاثر کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »