\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0628 \u0628\u06be\u06cc \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0633\u062a\u0627 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'جو قرضہ لیتے ہیں وہ قرضوں کی قسطوں اور سود کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے'

وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیشہ سوچا کہ ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا مقصد تھا — فوٹو: ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ کبھی نہیں کہا کہ ملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے بلکہ ہمیشہ سوچا کہ ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا مقصد تھا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کینسر کا علاج سب سے مہنگا ہے، جب والدہ بیمار ہوئیں تو اندازہ ہوا کہ علاج کرانا کس قدر مشکل ہے، تب کینسر کا ہسپتال بنانے کا سوچا، جب ہسپتال بنانے کا اعلان کیا تو لوگوں کو سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیسے ہوگا، لوگوں نے مذاق اڑایا مگر ہم اپنے مشن میں کامیاب ہوئے۔عمران خان نے کہا کہ علاج بہت مہنگا ہے، غریب کے علاوہ سفید پوش طبقے کے لیے بھی علاج کرانا بہت مشکل ہے، علاج کی سہولت سب سے بڑی نعمت...

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں سے کہا کہ وہ عوام کو پروگرام سے متعلق آگاہ کریں اور لوگوں کو پروگرام میں رجسٹر کرائیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت 20 لاکھ خاندانوں کو 4 چیزیں دے رہی ہے، حکومت کسانوں کو بیج اور دیگر اشیا کی خریداری کے لیے 5 لاکھ روپے بلاسود قرضہ فراہم کر رہی ہے، چھوٹے کاروبار کے آغاز کے لیے بھی بلاسود 5 لاکھ قرضہ فراہم کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wha ki karancii rate b Pakistan syy ziada haaa

Phir lete kiyun ho chawal

Jiaa jiaa bahun sastaa hy 😂😂

Chalo mtlb yeh begrat insan phir petrol mehnga karne lga hai

بس کردیں خان صاحب آپ اپنی تقریریں سنیں اور اپنے کارنامے دیکھیں آپ صرف اور صرف جھوٹےہیں

Sharam karo be sharm

Doogggg

ایک سال ترقیاتی کام بند کر کے اس دلدل سے نکل جاو

جی سہی فرمایا یہاں سب سے سستی انسانی جان ہے 😓

روپے کی گراوٹ پے بھی تھیوری دی جائے لاقانونیت، نئے نئے واقعات وغیرہ وغیرہ پے بھی

Ab sy sasta khota b hmary pass he tha jis ko boot pehna k kursi py bitha dea boots waloon ny

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سات مہلک گناہوں سے بچو۔ 1- اللہ کے ساتھ شرک کرنا 2-جادو کرنا 3-ناحق کسی کی جان لینا جو اللہ نے حرام کیا ہے 4-سود کھانا 5-یتیم کا مال کھانا 6-جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا 7-پاک دامن غافل مومن عورتوں کو تہمت لگانا۔“ Sahih Bukhari6857

Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 39 اور یہ جو تم سود دیتے ہو تاکہ وہ لوگوں کے مال میں شامل ہو کر بڑھ جائے تو وہ اللہ کے نزدیک بڑھتا نہیں ہے ،اور جو زکوٰۃ تم اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے ارادے سے دیتے ہو ، تو جو لوگ بھی ایسا کرتے ہیں وہ ہیں جو ( اپنے مال کو ) کئی گنا بڑھا لیتے ہیں

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 161 اور سود لیا کرتے تھے ، حالانکہ انہیں اس سے منع کیا گیا تھا ، اور لوگوں کے مال ناحق طریقے سے کھاتے تھے ۔ اور ان میں سے جو لوگ کافر ہیں ، ان کے لیے ہم نے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 130 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوا الرِّبٰۤوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَۃً ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ اے ایمان والو ! کئی گنا بڑھا چڑھا کر سود مت کھاؤ ، اور اللہ سے ڈرو ، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 279 پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔ اور اگر تم ( سود سے ) توبہ کرو تو تمہارا اصل سرمایہ تمہارا حق ہے ۔ نہ تم کسی پر ظلم کرو ، نہ تم پر ظلم کیا جائے ۔

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 278 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ذَرُوۡا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۷۸﴾ اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعہ مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 276 یَمۡحَقُ اللّٰہُ الرِّبٰوا وَ یُرۡبِی الصَّدَقٰتِ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ کَفَّارٍ اَثِیۡمٍ ﴿۲۷۶﴾ اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے ۔ اور اللہ ہر اس شخص کو ناپسند کرتا ہے جو ناشکرا گنہگار ہو ۔

سورة البقرة - Ayat No 275 جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ ( قیامت میں ) اٹھیں گے تو اس شخص کی طرح اٹھیں گے جسے شیطان نے چھوکر پاگل بنا دیا ہو ۔ یہ اس لیے ہوگا کہ انہوں نے کہا تھا کہ : بیع بھی تو سود ہی کی طرح ہوتی ہے حالانکہ اللہ نے بیع کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام قرار دیا ہے

یار کوئی اس کو کوئی چیز سنگھاو کہ یہ ہوش میں آنے🥺 Beeper9999 KamranSherwani kabeerraja786 kaikausMir realrazidada

یہ بہت جلدی پتہ لگ گیا آپکو، ہمیں کیوں سبز باغ دکھائے

اور پاکستانی قوم کا ہر فرد بھی یہاں بہت سستتی اجرت میں دستیاب ہے۔

اچھا اسی لٸے سب سے زیادہ خودکشی پاکستان میں ہو رہی ہے لہذا مہنگا کردیں پاکستان کو

پہلے فرماتے تھے کہ جو ٹیکس اکھٹا کرتے ہیں وہ بیرونی قرض اور سود کی اداٸیگی میں چلا جاتا ھے اب جو قرضہ قرض اتارنے کے لیے لیا جارہا ھے اس انوکھے قرض سے بجاۓ لیا ہوا قرض اترنے کے قرض مزید بڑھتا جارہا ھے

Third number in world

دھرنوں میں ارشاد فرماتے تھے 8000 بلین ٹیکس اکٹھا فرمائیں گے یہ حکمران نالائق اور کرپٹ ہیں ان کو عوام ٹیکس نہیں دیتی۔ جی ڈی پی کا سائز کم کرنے سے ٹیکس کلیکشن تو کم ہو گی تین سالوں میں جو صنعتی زون لگنے تھے کیا کام ہوا ؟ اب چائنہ کی انڈسٹری افریقہ منتقل ہو چکی ہے وہ ہم سے آگے ہے

مزدور کی دن کی کمائی 800 روپے...

shakil_aarain پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ 💙💚💜

Sab Se Zyada Berozgari Bhi Esi Mulk Main He Khan Sahab Ya bhi ToO lekhe

To bhai ap mhnga kr do sab s ziada

سب سے سستا نشہ بھی پاکستان میں ہے اور نیازی کا یہ بیان اس بات کا ثبوت ہے

بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁

Don’t compare Pakistan with others.

Container sy utar bhi jao

Chal jhoota

Ais khoti k bachay ka dmag kharab hogya ha 🤬😡

Khuda daa wasta j khaan g

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u067e\u0679 \u0627\u062f\u0627\u0631\u06c1\u060c \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0646\u0645\u0628\u0631 \u067e\u0631 \u0639\u062f\u0627\u0644\u06cc\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u0679\u0631\u0627\u0646\u0633\u067e\u0631\u0646\u0633\u06cc \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0679\u0631\u0627\u0646\u0633\u067e\u0631\u0646\u0633\u06cc \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0646\u06d2 \u0633\u0631\u0648\u06d2 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2... یہ عدلیہ کے لٸے باعث فخر کی بات ہے، چودری افتخار اور اس کے بعد آنے والے جج صاحبان کے کارناموں نے عدلیہ کا مقام بلند کردیا ہے، جس کو پوری دنیا عزت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، سبحان اللہ پاکستان کان کتنا روشن کردیا ہے، حکومتی پالیسیوں نے سب کے دل جیت لٸے Mubarik ho جبکہ عدلیہ کا پہلا اور انکے ججز کا پہلے سے بھی پہلا نمبر ہونا چاھئے انکے بعد کسی اور کا نمبر ہونا چاہیئے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c 90 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0631\u0627\u0626\u06d241.4 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u067e\u0679 \u0634\u0639\u0628\u06c1 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u060c \u0639\u062f\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u0648 17.4 \u0641\u06cc\u0635\u062f\u060c 10.3 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0644\u0648\u06af\u0648\u06ba \u0646\u06d2\u0679\u06be\u06cc\u06a9\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u06a9\u0631\u067e\u0679 \u0634\u0639\u0628\u06c1 \u06a9\u06c1\u0627\u060c \u0633\u0631\u0648\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c 90 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0631\u0627\u0626\u06d241.4 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u067e\u0679 \u0634\u0639\u0628\u06c1 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u060c \u0639\u062f\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u0648 17.4 \u0641\u06cc\u0635\u062f\u060c 10.3 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0644\u0648\u06af\u0648\u06ba \u0646\u06d2\u0679\u06be\u06cc\u06a9\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u06a9\u0631\u067e\u0679 \u0634\u0639\u0628\u06c1 \u06a9\u06c1\u0627\u060c \u0633\u0631\u0648\u06d2 اس مین پوچھنے کی کیا بات ہے ساری دنیا مین مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے اس مین پالیسی کی تو کوئ ناکامی نہین ہے شپنگ کاست ہی سینکرون گنا برھ گے ہین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u06c1\u0645 \u067e\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u062f\u0648\u0633\u062a \u06c1\u06cc\u06ba \u06cc\u06c1 \u0648\u0627\u0642\u0639\u06c1 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u0627'\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631 \u0646\u06d2\u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679 \u06a9\u06cc \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0627\u0637\u0645\u06cc\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u0627...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc\u06cc\u06c1 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u062a\u0642\u0627\u0636\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u06d2 \u0627\u0635\u0648\u0644\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0645\u0628\u0646\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2 \u06a9\u06cc\u0648\u0646\u06a9\u06c1 \u0627\u0646\u06c1\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u062d\u0642 \u0633\u06d2 \u0645\u062d\u0631\u0648\u0645 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc 2021 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0648\u06af\u0644 \u067e\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u0633\u0631\u0686 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u0631\u06c1\u06d2\u061f\u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0679 \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u0691\u06cc \u0633\u0631\u0686 \u0627\u0646\u062c\u0646 ’\u06af\u0648\u06af\u0644‘ \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0644 2021 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06cc\u06ba \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u062a\u0644\u0627\u0634 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0645\u0639\u0644\u0648\u0645\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d4 گوگل کو معلوم ہو کہ پاکستانی ملکی سیاست، معیشت اور اور حکومت سے کوئ توقع نہیں رکھتے رہی بات کرونا کی اسے تو بین الاقوامی فارماسیوٹیکلز کی سازش کہتے ہیں لہذا جو پل سکون کے ملیں انہیں ہی غنیمت جانتے ہیں سکون اور راحت۔ یا زندہ رہنے کے لئے کچھ وجوہات Dollar 💰🤑
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »