پی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کارکنوں میں سے ایک ڈاکٹر ابوالحسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف بانی ممبران میں سے ایک ڈاکٹر ابو الحسن کے اتنقال کے بارے میں جان کر افسوس ہوا، انہوں نے ہماری پارٹی کی تنظیم کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ Saddened to learn of the passing of Dr Abol Hassan, one of PTI s early mbrs who made valuable contributions towards our Party organisation. My condolences and prayers go to his family.اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ میری تعزیت اور دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

دوسری طرف وزیراعظم عمران خان نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اولاف شولس کوجرمنی کا چانسلر بننے پر مبارک باد دیتے ہیں، پاکستان اور جرمنی کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے جرمن چانسلر کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔on assuming the Office of the Chancellor. I look forward to working with Chancellor Scholz on further deepening and strengthening the long-standing multifaceted partnership between Pakistan & Germany.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ook Bye

اللہ تعالیٰ مغرت کرے آمین

Yahn comments say logo ki jahalat nazar aa rahi hy.. kisi ki marna ya Allah Rab Ul Izzat ki zaat say hukam hota hy Or yahn log abi jahalat dekha rahy hy n sub ka u Comments krna shriq hai or shriq krny walon ko Allah pak pasnd nhe krta hy

😥😥

ALLAH paak magfrit farmay

Allah pak magfirat farmye

اقسوس تو اس نے اپنے ابااماں کے مرنے پہ نہيں کيا تھا

بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁

فرعون اتنی جلدی کہاں مرتا ہے ؟

یہ کب مرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ استعفوں کے معاملے پر پی پی کا موقف مان گئی، قمر زمان کائرہپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) نے پی پی کا موقف مان گئی ہے۔ چور نے چور کو سمجھا دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد - ایکسپریس اردوشوکت ترین کی کے پی کے سے سینیٹر بننے کی کوشش کے خلاف جے یو آئی اور اے این پی نے اعتراضات کیے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔ تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے پلان پرعملدرآمد: 'پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں'برسلز : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنےکاکوئی جوازنہیں بنتا، ایک چھوٹا سا طبقہ اس کی ساکھ متاثر کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان21جنوری کو کریگامجموعی طور پر 16اکتوبر سے 13نومبر تک آسٹریلیا کے 7وینیوز پر 45میچز کھیلے جائیں گے، فائنل13نومبر کو میلبورن می،سیمی فائنلز کی میزبانی سڈنی اور ایڈیلیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »