پاکستان میں کورونا کے 310 نئے کیسز اور 9 اموات ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کے 310 نئے کیسز اور 9 اموات ریکارڈ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28 ہزار 793ہوگئیں۔

این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 43 ہزار 503 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 310 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.71 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 813 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 87 ہزار 703 تک پہنچ گئی ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 77ہزار 119 ، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 610 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 471 اور بلوچستان میں 33 ہزار514 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 989 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 414 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار586 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار اللہ کے خاطر یہ کرونا کا ڈرامہ اب ختم کر لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 7 اموات، 232 نئے کیسز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضہ میں کیسے آیا؟ - BBC News اردوپریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟ Due to corrupt pmln and ppp who appointed most corrup judges and now nation is paying,, ریاست اپنی ضرورت کے تحت شناخت دیتی اور چھینتی رہی۔ ریاست کا یہی وطیرہ فرد اور ہجوم کو فیصلوں اور اختیارات کی طرف اُکسانے کا سبب بنتا رہا۔ پھر ایک وقت آتا ہے اور مذکورہ مسلک کے بجائے ایک دوسرے مسلک کی ضرورت پڑجاتی ہے اور ناموسِ رسالت کی محبت جاگ اُٹھتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج پولیس اور مظاہرین میں جھڑپبیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کےخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برسلز میں تقریباً 8 ہزار شہریوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد میں ڈانس کا معاملہ؛ صباقمر اور بلال سعید عدالت میں پیشلاہور (ویب ڈیسک)  تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل SQ thinks life is fun, even though it is outside the brothel
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہAbhe fawad choudhry keh Raha k price rate low ho Raha h..jhuut ka anbaar Ic qaoum ka yehi ilaj hai in ko tun ke rakho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »