لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ایک بار پھر متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نان بائی ایسویسی ایشن کے مطابق متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس بدھ کی دوپہر کو ہو گا جس م

یں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کا تھیلا 850 سے بڑھ کر 1100 روپے اور بوری 4800سے بڑھ کر 6000

روپے کی ہو گئی ہے جبکہ گیس اور بجلی کے ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں۔ اجلاس میں روٹی کی قیمت 10 سے 12 اورنان کی 15 سے 18 روپے کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abhe fawad choudhry keh Raha k price rate low ho Raha h..jhuut ka anbaar

Ic qaoum ka yehi ilaj hai in ko tun ke rakho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضہ میں کیسے آیا؟ - BBC News اردوپریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟ Due to corrupt pmln and ppp who appointed most corrup judges and now nation is paying,, ریاست اپنی ضرورت کے تحت شناخت دیتی اور چھینتی رہی۔ ریاست کا یہی وطیرہ فرد اور ہجوم کو فیصلوں اور اختیارات کی طرف اُکسانے کا سبب بنتا رہا۔ پھر ایک وقت آتا ہے اور مذکورہ مسلک کے بجائے ایک دوسرے مسلک کی ضرورت پڑجاتی ہے اور ناموسِ رسالت کی محبت جاگ اُٹھتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسجد میں ڈانس کا معاملہ؛ صباقمر اور بلال سعید عدالت میں پیشلاہور (ویب ڈیسک)  تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل SQ thinks life is fun, even though it is outside the brothel
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج پولیس اور مظاہرین میں جھڑپبیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کےخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برسلز میں تقریباً 8 ہزار شہریوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیاملزم کی عبوری ضمانت میں عدالت نے 16 دسمبر تک کی توسیع دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »