پاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن اور سابق حکمرانوں کی نااہلیاں ہیں:وزیراعلی پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن اور سابق حکمرانوں کی نااہلیاں ہیں:وزیراعلی پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar Corruption GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial

حکمرانوں کی نااہلیاں ہیں، لوٹ مار کی سیاست کا دور گزر چکا، اب شفاف قیادت اور شفاف حکومت ہے۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزار نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ادوار میں صوبے کے عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے نام پر دھوکہ دیا گیا، صوبے کے عوام کے بنیادی مسائل کو نظر انداز کیا گیا، خراب معاشی صورتحال ورثے میں ملی جس کی ذمہ دار سابق حکومت

ہے، معیشت مضبوط بنانے کے لئے موجودہ حکومت مثر اقدامات کر رہی ہے۔سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا تحریک انصاف کی حکو مت کی ٹھوس پالیسیوں سے معیشت میں بہتری آ رہی ہے، ماضی میں جو کانٹے بوئے گئے انہیں ایک ایک کر کے صاف کر رہے ہیں، ترقی اور خوشحالی پنجاب کے ہر شہری کا بنیادی حق ہے، کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پیچھے رہنے کی وجہ کرپشن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...Chall jhoouta لعنتیں سمیٹنے نکلے ھو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فوادپاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فواد FawadChaudhry Pakistan ImranKhan NawazSharifTravelToLondon FazalurRehman pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »