Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم پاکستان کی جمہوریت اور آئین کے تحفظ کیلئے نکلے ہیں: فضل الرحمان مکمل تفصیل جانیے:

بنوں: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی جمہوریت اور آئین کے تحفظ کیلئے نکلے ہیں، حکمرانوں کے پاس مخالفین کو گالیاں دینے کے علاوہ کچھ نہیں، ان حکمرانوں کا کوئی نظریہ نہیں۔

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ووٹ چوری کر کے حکومت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، حکومت کے پاس کوئی نظریہ یا منصوبہ نہیں، پاکستان میں باوقار سیاست چاہتے ہیں، آپ کے دن گنے جاچکے، ہم اسلام آباد ایسے ہی نہیں گئے اور ایسے ہی نہیں آئے، آپ کی جڑیں کٹ گئیں اور چولیں ہل گئیں، اب دن گنتے جاؤ۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا قوم کو دوبارہ الیکشن کی طرف جانا ہوگا، حکومت نے 10 سالہ قرضوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا، جس نے رپورٹ پیش کی کہ ایک پیسے کی خردبرد نہیں ہوئی، پاکستان میں اب آپ عوام کا راستہ نہیں روک سکتے، اپوزیشن جماعتوں نے ہمارا ساتھ دیا اور موقف کی حمایت کی، آج بھی رہبر کمیٹی کا اجلاس ہوگا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنتیں سمیٹنے نکلے ھو

Chall jhoouta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی لندن جانے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ڈیل کی خبریں بے بنیاد،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم 2 دن کی چھٹی پر کیوں گئے ہیں؟ سلیم صافی کا جوا ب جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان کی جانب سےدو دن کی چھٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کی ایک اور اتحادی جی ڈی اے بھی ناراض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »