Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیر میں مظالم کا پردہ...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش مکمل تفصیل جانیے:

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا تو بھارتی پارلیمنٹرین وجے جولی بھڑک اٹھے، قاسم سوری کی تقریر روکنے کی ‏کوشش پر سیکیورٹی نے بھارتی پارلیمنٹرین کو ہال سے باہر نکال دیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کرفیو اور انسانی ‏حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو آئینہ دکھایا تو سچ بھارتی پارلیمنٹرین کو ہضم نہ ہوا۔

بلا جواز احتجاج کرتے ہوئے قاسم سوری کو تقریر سے روکنے کی کوشش کی لیکن قاسم سوری نے پوری جرات کیساتھ اپنی تقریر مکمل کی اور بھارت کو ایک اور عالمی ایوان میں مسلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑی۔ کانفرنس انتظامہ نے بھی بھارتی پارلیمنٹرین کے احتجاج کو خاطر میں نہ لایا اور سخت کارروائی کرتے ہوئے کانفرنس سے ہی اٹھا کر باہر پھینک دیا۔‎

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...Chall jhoouta لعنتیں سمیٹنے نکلے ھو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کامیاب جوان یوتھ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی لندن جانے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »