ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آرمی چیف سے حسن روحانی کی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایس پی آر COAS Pakistan Iran DawnNews

ایران کے صدر حسن روحانی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔

حسن روحانی کا کہنا تھا کہ 'پاکستان اور ایران کو موجودہ دوطرفہ تجارتی حجم پر مطمئن نہیں ہونا چاہیے بلکہ دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیئں۔' خیال رہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کے درمیان سرحدی سیکیورٹی طویل عرصے تک عدم اعتماد کی وجہ رہی ہے۔ تاہم نومبر 2017 میں آرمی چیف کے دورہ تہران کے بعد بھی سرحد پر کچھ حادثات پیش آئے لیکن دونوں فریقین بہتر تعاون کے ساتھ ان سے نمٹے اور پاکستان نے اغوا ہونے والے کئی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کروانے میں بھی مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں' ۔ تفصیلات کے مطابق عاشق اعوان نے سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہ HassanRouhani IranianParliament HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی صدر حسن روحانی سے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مصباح الحق کی تعینانی کے بارے اب تک کی بڑی بات کردی10:37 AM, 18 Nov, 2019, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصباح الحق کی تعیناتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذاٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ Italy Venice Flood Emergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »