آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official

اجلاس میں سیاسی اقتصادی تجاری اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ مجموعی تعلقات پر بات چیت کی ہے۔پاکستان کی جانب سے ایشیا بحرالکاہل امور کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ظہور احمد جبکہ آسٹریلیا کے محکمہ خارجہ کے ڈپٹی سیکرٹریRichard Maude نے اپنے اپنے ملکوں کے وفود کی قیادت کی۔دونوں وفود نے اہم عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔آسٹریلیا کے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کے

یکطرفہ اور غیر قانونی فیصلے اور مقبوضہ علاقے میں مسلم آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے متعلق بھارتی حکومت کے جارحانہ رویے اور اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔آسٹریلوی وفد نے افغان امن عمل اور کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا اگلا دور کینیڈا میں ہو گا جس کیلئے تاریخوں کا تعین باہمی اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کتوں کے حملے میں زخمی حسنین کی حالت میں بہتریکتوں کے حملے میں زخمی حسنین کی حالت میں بہتری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاکایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاک Iran Protest PetrolPrice PriceRise SupremeLeader khamenei_ir HassanRouhani JZarif Iran realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذاٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ Italy Venice Flood Emergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدفعلی کے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »