کتوں کے حملے میں زخمی حسنین کی حالت میں بہتری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتوں کے حملے میں زخمی حسنین کی حالت میں بہتری تفصيلات جانئے: DailyJang

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال رضا نے کہا ہے کہ کتوں کے حملے سے زخمی ہونے والے حسنین کی طبیعت میں بہتری آنے پر اسے وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر این آئی سی ایچ کا کہنا تھا کہ لاڑکانہ میں کتوں کے حملے سے زخمی ہونے والا حسنین اس وقت قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں زیر علاج ہے جہاں آج حسنین کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور اسی لیے اسے وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے اور کل سے ناک کی نالی کے ذریعے خوراک دی جائے گی۔ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا تھا کہ حسنین کے مزید علاج سے متعلق جمعرات کو میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے گا۔

گزشتہ روز ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا تھا کہ لاڑکانہ میں کتے کے کاٹے سے متاثرہ بچے حسنین کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خصوصی میڈیکل بورڈ قائم کردیا ہے۔ بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ خصوصی میڈیکل بورڈ محمد حسنین کے علاج کے حوالے سے اقدامات کرےگا۔ دس رکنی میڈیکل بورڈ میں پانچ سرکاری و نجی اسپتال کےڈاکٹرز شامل کیے گئے ہیں۔پانچ سالہ حسنین کےلیےقائم کیےگئےمیڈیکل بورڈ میں وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر طارق رفیع بھی شامل ہیں۔

ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ خصوصی میڈیکل بورڈ میں پلاسٹک سرجن،پیڈیاٹرک سرجنز اور ای این ٹی سرجن اور دو نجی اسپتال کےڈاکٹرز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کندھ کوٹ:کتوں کے حملے میں بارہ افراد زخمیکندھ کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں کتے انسانوں کیلئے وبال جان بننے لگے۔ کندھ کوٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں سرحد پر حملے میں 24 فوجی ہلاک، 27 زخمی - ایکسپریس اردومالی کی فوج نے جوابی کارروائی میں 17 مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 100 کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاکایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاک Iran Protest PetrolPrice PriceRise SupremeLeader khamenei_ir HassanRouhani JZarif Iran realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذاٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ Italy Venice Flood Emergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدفعلی کے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »