عمران خان نے 36سال میں صرف 47لاکھ ٹیکس دیا،جب وزیراعظم ٹیکس چور ہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دیگی:مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے 36سال میں صرف 47لاکھ ٹیکس دیا،جب وزیراعظم ٹیکس چورہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دیگی:مریم اورنگزیب Pakistan PMLN PMImranKhan pid_gov Marriyum_A Tax ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial

کیوں دے گی۔ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے اپنے، بچوں، موجودہ اور سابقہ بیویوں کے اثاثے ظاہر کریں، دوسروں کو چور چور کہنے والا خود چور ہے، عمران خان نے 36 سال میں صرف 47 لاکھ ٹیکس دیا، عمران خان 23 خفیہ بنک اکانٹس کی تلاشی دیں۔مریم

اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین کی 3 نسلوں کی تلاشی لینے والا اپنی تلاشی دینے سے بھاگ رہا ہے، عمران خان اب چور چور کہنے سے کام نہیں چلے گا، آپ خود چور نکلے، اب یہ حساب ہوگا، 2017 میں انہوں نے صرف ایک لاکھ 3 ہزار 763 روپے ٹیکس دیا، جب وزیراعظم ٹیکس چور ہوگا تو قوم ٹیکس کیوں دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: 'جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم سے زیادہ ٹیکس دیا' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کپتان نے ’چور‘ کے منصوبے کا افتتاح کیوں کیامسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہبازشریف سے حسد نے حکمرانوں کو ذہنی مریض بنادیا ہے۔ سب چور ہیں توچوروں کے منصوبوں کے فیتے کیوں کاٹے جارہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدیآئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‘جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور وکیل بھی ٹیکس ادا کیا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور وکیل بھی ٹیکس ادا کیا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »