پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،ایک وینٹی لیٹرسے7مریضوں کیلئے کیسے استعمال کیا جاسکتا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،ایک وینٹی لیٹرکو7مریضوں کیلئے کیسے استعمال کیا جاسکتا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

کینیکٹی کٹ : امریکی ریاست کینیکٹی کٹ کے سینیٹر ڈاکٹر سعود انور نے اپنے ساتھی ڈاکٹر کے ساتھ مل کر ایسی ڈیوائس بنا لی ، جس کی مدد سے ایک وینٹی لیٹر سات مریضوں کو مصنوعی سانس دے سکتا ہے۔

ریاست کینیکٹی کٹ کے سینیٹر اور ڈاکٹر سعود انور نےاپنے ساتھی ڈاکٹر کے ساتھ مل کر ایسی ڈیوائس تیاری کی، جس کی مدد سے ایک وینٹی لیٹر سات مریضوں کو مصنوعی سانس دے سکتا ہے۔ خیال رہے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں نے دنیا کومفلوج کردیا ہے اور دوسو ممالک اورعلاقوں میں کورونا وائرس 37 ہزارسے زائد افراد کی جان لے گیا جبکہ سات لاکھ پچاسی ہزارسے زیادہ متاثرہیں۔امریکا میں کورونا وائرس کے 409 نئے کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد کورونا سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ چونسٹھ ہزاردوسوتریپن ہوگئی جبکہ وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد تین ہزارایک سوسڑسٹھ ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئےجاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئے Read News Japan Pakistan Ventilators Donated CoronaVirus pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Weldone lekin Pakistan men rahny walon ko pata nhn kb sharam aaegi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردیکوروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی ARYNewsUrdu coronavirus Yeah!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے 1865 کيسز رپورٹ ہوچکے ہيں،ڈاکٹر فردوسکرونا کے 1865 کيسز رپورٹ ہوچکے ہيں، ڈاکٹر فردوس SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Allah maff kry
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزامعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی اور وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے ہیں Ohh Ya Allah reham frma 😢 MRM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقامی طور پر تیارکردہ وینٹی لیٹرز اور ٹیسٹنگ کٹس جلد مارکیٹ میں دستیاب ہونگے۔ فواد چودھریمقامی طورپرتیارکردہ وینٹی لیٹرزاورٹیسٹنگ کٹس جلدمارکیٹ میں دستیاب ہونگے۔ فواد چودھری Pakistan PakistanFightsCorona CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan FawadChaudhry TestingKits Ventilators Market PTIGovernment fawadchaudhry pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »