مخیر حضرات کی جانب سے تقسیم راشن دکانوں پر بیچا جانے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مخیر حضرات کی جانب سے تقسیم راشن دکانوں پر بیچا جانے لگا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے نمائندے کے مطابق مختلف علاقوں میں موجود بھکاری مافیا مخیر حضرات کی جانب راشن لے کر اپنے استعمال میں لاتے ہیں اور فروخت کردیتے ہیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ مفت راشن خریدنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، غریبوں کی حق تلفی میں ایسے دکاندار برابر کے شریک ہیں۔ شہر میں لاکھوں سفید پوش خاندان بھوک وافلاس کا شکارہیں، تاہم حکومتی سطح پر ایسے عناصر کی سرکوبی کیلئے کوئی قانون موجود نہیں۔ یاد رہے سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث متاثر ہونے والے افراد کو راشن تقسیم کرنے کے لیے 58 کروڑ روپے جاری کئے ہیں، جن سے مستحقین کی مدد کی جائے گی۔

خیال رہے کہ کروناوائرس سے لڑنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے جارہے ہیں، وفاق نے کروناریلیف فنڈ کا آغاز کیا جبکہ پنجاب اور سندھ بھی فنڈ سے متعلق خصوصی پروگرامز شروع کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Road per samman jama kerne aur lootne wale hazraat sab k sab professionals hain ...

Kia es sey ziyada Sindh ki awaam kay saath koi oar zulm go sukta hey.Garibo kayliay awaam ney jo charity RAASHUN diya woh bhi dukaano per biknay laga.Aisay logo ko kon rokay ga?

اس لئے یہ عذاب آیا۔ ہم سدھرتے نہں

افسوس Shameful

اللہ ہی اس قوم کو ہدایت دے۔ حد ہے ویسے😞😡

نہایت افسوس کی بات ہے۔ایسے افراد کو بے نقاب کر کے گرفتار کیا جائے۔

Bhoot galat bat hen is per action hona cheya

😈😈😈

اسکامطلب ہے کہ راشن لینے والے ضرورت مند نہیں تھے۔ بغیر تحقیق کے راشن نہ بانٹا جائے۔

As expected!!! Aur iskay peechay ziyda ter sariki hazrat hoon gaye 🙏🏼

کم از کم جنگ کے حالات میں تو اپنا رویہ الگ ہونا چاہیے

آپ کو یہ نہیں کرنا چاہیے تھا کسی ایک بندے کی ایسی حرکت سے لاکھوں لوگ امداد دینے سے کترائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راشن کی تقسیم کا نظام تبدیلانہوں نے بتایا کہ حکومت مخصوص نمبرکا اعلان کرے گی جس سےعوام کو رقوم منتقل کی جائےگی، جو بھی سندھ کا شہری پیغام بھیجےگا، نادرا سے تحقیقات کے بعداسے رقم بھیجی جائےگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکملکراچی( ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈمپر کے ذریعے کراچی سے باجوڑ جانے کی کوشش ناکام،60 افرادگرفتارڈمپر کے ذریعے کراچی سے باجوڑ جانے کی کوشش ناکام،60 افرادگرفتار Karachi Bajur Traveling LockdownPakistan Lockdown SindhPolice Passengers People Arrested NovelCoronavirus COVID19Pakistan Coronavirus sindhpolicedmc MuradAliShahPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کی میر شکیل الرحمٰن کو بھائی کی عیادت کیلئے کراچی جانے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کی میر شکیل الرحمٰن کو بھائی کی عیادت کیلئے کراچی جانے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »