برطانیہ: پٹرول کی قیمت حیران کن حد تک گر گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ: پٹرول کی قیمت حیران کن حد تک گر گئی ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ میں کروناوائرس کے تناظر میں لاک ڈاؤن کے باعث پٹرل کی قیمت میں غیرمعمولی کمی ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 پینس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ مستقبل میں مزید کمی کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ ہفتے کے روز پٹرول فی لیٹر 118.33 پینس میں فروخت ہورہا تھا تاہم اچانک 4 پینس گرنے سے لیٹر کی قمیت 114.01 پیسن ہوگئی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت 120.41 پینس سے گرکر 118.31 پینس ریکارڈ کی گئی ہے۔برطانیہ میں پٹرول کی قیمت کی یہ کمی تاریخی قرار دی گئی ہے۔ اس سے قبل 2008 میں 2.31 پینس پٹرول کی قیمت میں کمی ہوئی تھی۔ تاہم حالیہ قیمتوں نے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس کی وبا سے شروع ہونے والے بحران نے پوری دنیا کی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئی ہیں اور ایشیائی منڈی میں یہ گذشتہ 17 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں اور قیمتوں میں کمی کا یہ سلسلہ تھمتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے فکر رہیے! خان صاحب سے زیادہ نیچے نہیں گِرسکتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: آٹے کے 20 کلو گرام تھیلے کی قیمت 805 سے 1300 روپے تک پہنچ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مستردکورونا پھیلاؤ: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئےچین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ 10 ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروعکورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ 10 ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروع CoronaVirus UK MedicalTests InfectiousDisease PeopleTestedDaily GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے نے انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیاشاہی جوڑے نے انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا RoyalCouple PrinceHarry MeghanMarkle Instagram Account RoyalCouple RoyalCouple He is no more a “shahi jora” for God sake
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، برطانیہ میں جون تک لاک ڈاون پر غورلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »