کروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی ARYNewsUrdu coronavirus

واشنگٹن: کروناوائرس کی تباہ کاریوں کے پیش نظر امریکی خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی، جس کا مقصد قیمتی جانوں کے مزید ضیاع کو روکنا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’ورجن اوبٹ‘‘ نامی خلائی کمپنی سیاروں اور خلاؤں سے متعلق تحقیق کے ساتھ ساتھ کروناوائرس سے لڑنے کے لیے بھی میدان میں آگئی۔ کمپنی کے بانی ’’سر ریچرڈ برانسن‘‘ کروناوائرس کے متاثرہ مریضوں کی مدد اور انہیں طبی سہولت فراہم کرنے کے لیے وینٹی لیٹر تیار کررہے ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ عموماً ہم خلا میں بھیجنے کے لیے راکٹ ودیگر آلات تیار کرتے ہیں، ہم طب کے ماہرین یا پھر ڈاکٹر نہیں ہیں۔’’لیکن ہمارے پاس ایسے مفکرین موجود ہیں جو کسی بھی منصوبے کی تیاری اور اسے عملی جامع پہنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ وینٹی لیٹر کی تیاری میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا اور یونیورسٹی آف ٹیکساس کا خصوصی تعاون حاصل ہے۔ حالات کی سنجیدگی کو...

کمپنی کے سی ای او ڈین ہرٹ کا کہنا ہے کہ جان لیوا وبائی مرض سے ہونے والی اموات سے دل بہت رنجیدہ ہے، ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہر ممکن کردار ادا کررہا ہے۔ ممکنہ طور پر اپریل تک وینٹی لیٹر تیار کرلیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeah!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کردیکراچی (ویب ڈیسک) سٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔لیجنڈری آل رائونڈر نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،فردوس عاشق اعوانکوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan CoronaVirus PMImranKhan Economy pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial People of Pakistan are suffering from corona & poor people are needing foods & she is appearing daily in press conferences with full makeup & costly suits on the basis of nation taxes.Please refrain .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے ہلاکتیں 34 ہزار کے قریب پہنچ گئیں، متاثرین 7 لاکھ سے متجاوز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئےجاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئے Read News Japan Pakistan Ventilators Donated CoronaVirus pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Weldone lekin Pakistan men rahny walon ko pata nhn kb sharam aaegi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناوائرس ویکسین کی تیاری کے لیے امریکا کا بڑا معاہدہکوروناوائرس ویکسین کی تیاری کے لیے امریکا کا بڑا معاہدہ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹپیرس : کرونا وائرس نے فرانس میں بھی تباہی مچانا شروع کردی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا سے متاثر چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »