ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 99 کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد کی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ لوکل ٹرانسمیشن کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، 783 کرونا کے مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں، 783 میں سے 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ عالمی سطح پر کرونا وائرس پھیل رہا ہے، ہر ملک کا اپنا تناظر ہوتا ہے، پاکستان میں ہمارے ریسرچرز کے پاس جو بھی استعداد ہے استعمال کریں۔ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ریسرچرزاوردیگرلوگوں کےآئیڈیازکیلئےہائرایجوکیشن کمیشن پروگرام شروع کررہاہے وہاں رابطہ کیا جاسکتا ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایک اشتہار دیا گیا ہے اور ویب پر بھی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس پر جو بھی پروپوزل آئیں گی ان کی جانچ ماہرین کی جانب سے کی جائے گی، پروپوزل اچھی ہوں گی تو ان کی مالی معاونت بھی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیط شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس میں کرونا کے پیش نظر 1200 ارب روپے سے زائد کا معاشی پیکج منظور کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MRM

Ya Allah reham frma 😢

Ohh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 امواتملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات ARYNewsUrdu Allah pak reham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ … Allah pak karm kra Amen. Allah tala PAKISTAN ke hifazat Karin Ameen ARY News Please tell us why Jeeto Pakistan Program is still happening. Aren't they risking lives of all the people who are participating?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاک Coronavirus Death Toll Rises Covid_19 Spreads Every Region CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروعکرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع ARYNewsUrdu میرے رب نے فرمایا بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ اور ہر مصیبت ساتھ کئے خوشخبریاں بھی لاتا ہے۔ ویسے ہر سال ایک ماہ کے لیے پوری دنیا میں لاک ڈان کرنا چاہیے تاکہ اوزون کی تہہ ریکور ہو سکے اور دنیا کا درجہ حرارت کنٹرول ہو سکے۔ haroon_natamam ImranKhanPTI Kashifabbasiary MakhdoomMasood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 65 سالہ پہلا پاکستانی 4 روز ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »