پاکستان سمیت دنیا بھرکے کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دنیا بھرکے کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں IIOJK IndianCrimes BlackDay Kashmiris KashmiriLivesMatter BlackRepublicDay UN OIC_OCI PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk MirwaizKashmir MushaalMullick

مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیں ، اس کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر پر بھارت کے مسلسل قبضے اور کشمیریوں کوگزشتہ 73 سال سے حق خودارادیت سے محروم رکھے جانے کی طرف مبذول کرانا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ریلیاں اور اجتماعات منعقد کئے جائیں تاکہ عالمی برادری کو ایک مضبوط پیغام دیا جائے کہ کشمیری اپنے مادر وطن پر بھارت کا غیرقانونی تسلط کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت،...

جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کشمیر لبریشن سیل، پاسبان حریت اور دوسری مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ ادھر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر حراست نائب چیئرمین شبیراحمد شاہ نے بھارت کے کشمیریوں کے مادر وطن پر غیرقانونی قبضے کے خلاف احتجاج کے طور پر کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منانے کے حریت کانفرنس کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دہلی کے بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے مقبوضہ وادی میں سول کرفیو برقرار رکھنے کی مذمت کی۔ بھارت نے26 جنوری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UN OIC_OCI PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk MirwaizKashmir MushaalMullick Bilkul

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیشسورہ رحمان کے ابتدائی 6 صفحات دبئی ایکسپو میں ڈسپلے کیے گئے ہیں، سونے اور پیتل سے تیار نسخہ قرآن پاکستان پویلین کے سنگم پر نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلسجیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

40 سال پہلے بمبئی کی مِل مزدوروں کے بچے جرائم کی دنیا کے بادشاہ کیسے بنے؟ - BBC News اردوچالیس سال پہلے بمبئی (آج ممبئی) کی ٹیکسٹائل انڈسٹری جسے ہندوستان کا مانچسٹر کہا جاتا تھا تباہ ہو چکی تھی۔ Insan ak had tk brdst krta.... Mumbai ka Don Daud Ibrahim 😎 Done 🔥🔥🔥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہندوستانیوں سے نفرت کرنے والے ونسٹن چرچل کو دنیا سیاسی مدبّر تسلیم کرتی ہے -برطانوی وزیراعظم جس نے ہندوستانیوں سے نفرت کا اظہار کیا تھا تفصیل جانیے: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں - ایکسپریس اردوآئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں مزید پڑھیں: AimaBaig ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ علاقہ جسے چین نے دنیا سے چھپا رکھا ہے گوگل میپس کے صارف نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل میپس کے ایک صارف نے چشم کشا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چین نے تبت کے جنوبی علاقے کو باقی دنیا سے چھپا رکھا ہے، یہ علاقہ گوگل میپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »