ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے مقابلے، ناقص بلدیاتی انتظامات سے شہریوں کی جان کو خطرہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے مقابلے، ناقص بلدیاتی انتظامات سے شہریوں کی جان کو خطرہ -

ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے مقابلے ناقص بلدیاتی انتظامات کے باعث شہریوں کی جان کے لیے خطرہ بن گئے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور عملے کے افراد کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں کھلے ہوئے گٹر خطرناک ہوں گے۔ جمعرات سے شروع ہونے والی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور رات میں ہونے والے میچزکے تماشائیوں کی زندگیوں کوشدید خطرات لاحق ہوں گے حسن اسکوائر سے آنے والے سر سلیمان شاہ روڈ پر اسٹیڈیم کے داخلی راستوں کے سامنے نکاسی آب کے ایک درجن سے زائد گٹروں کے ڈھکن غائب ہیں اور وہاں سے گزرنے والے افراد کو دشواریوں کا سامناہے۔

شائقین کرکٹ کی بیشتر تعداد ان ہی راستوں سے اسٹیڈیم میں داخل ہوگی، رش اور جلد بازی کی وجہ سے بچوں، عورتوں اور بزرگ افراد کے گٹروں میں گرنے کا خطرہ ہے، شائقین کرکٹ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کھلے گٹروں پرڈھکن لگائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ٹریک نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلسجیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، محمد حفیظپی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، چیئرمین پی سی بی کا انتخاب سلیکشن کے تحت ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنےکا خواہش مند تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپاکراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپا ARYNewsUrdu Karachi یہ قانون کا وہ جال ہے جس میں چھوٹی مچھلیاں ہی پھنستی ہیں - مگر مچھ اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں پورا ملک ٹیکس چور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سیریز کے میچز ایک ہی وینیو پر نہیں ہونگے، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »