آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں مزید پڑھیں: AimaBaig ExpressNews

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک پر آتے ہی اہم سنگِ میل عبور کرلیا کیونکہ انہیں چند گھنٹوں میں 8 ہزار سے زائد مداح و صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آئمہ بیگ نے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے ساتھ ٹک ٹاک پر اپنے سفر کا آغاز کیا، جس کے چند گھنٹوں بعد انہیں ہزاروں صارفین نے فالو بھی کرلیا۔انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف ایک آئی ڈی کو فالو کیا اور چار ویڈیوز شیئر کیں جن میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر بھی شامل ہے۔ گلوکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان ویڈیوز کو چوبیس گھنٹوں میں 69 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

واضح رہے کہ آئمہ بیگ پاکستان کی مقبول ترین گلوکاروں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے پچھلے سات سالوں میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی مشہور گیت دیے اور مقامی اور بین الاقوامی ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔ یہ بھی یاد رہے کہ آئمہ بیگ ٹک ٹاک سے پہلے صارفین سے انسٹاگرام، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں، انسٹاگرام پر اُن کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو 39 لاکھ مداح فالو کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاBypassing merit on Sindh quota اب یہ مردانی بنے گی یا جنرل رانی وقت ہی بتائے گا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انہیں منظور کر لیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دیآسٹریلیا کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق بھی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیاجسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں۔ لِنک: DailyJang justiceayeshamalik Congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کا نفاذ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردیآکلینڈ: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے پیش نظر جب نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے سخت ایس او پیز پہ عمل درآمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »