پاکستان سمیت دیگر ممنوعہ ممالک کیلئے اہم ہدایات، براہِ راست سعودی عرب جانا ممکن؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دیگر ممنوعہ ممالک کیلئے اہم ہدایات، براہِ راست سعودی عرب جانا ممکن؟ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن نے پاکستان سمیت دیگر ممنوعہ ممالک کے لیے ایک بار پھر اہم وضاحتیں اور ہدایات جاری کی ہیں۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن نے پھر سے دہرایا کہ سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود افراد براہ سعودی عرب نہیں آسکتے، انہیں پہلے ایسے ممالک میں 14 دن قیام کرنا ہوگا جہیں سفری اجازت حاصل ہے، البتہ وہ افراد جنہوں نے روانگی سے قبل مملکت میں ہی مکمل ویکسینیشن کرالی تھی وہ براہ راست آسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallh

Xa** a fa2 A

Razmin05

جب سعودی عرب نے کہا کے چار ویکسین جن کو ہم منظور کرتے ہیں. ان میں Modrena, Pfizer, Astrazenca, Johnson & Johnson یہ ویکسین ہم منظور کرتے ہیں. پہلے تو یہ ویکسین پاکستان میں دستیاب نہیں تھی سواء Astrazenca کے وہ بھی چالیس سال اوپر والوں کو لگائی جا رہی تھی. بڑے احتجاج ہوئے....

Ye kisko nahi pata jo ap bata rahe ho hum log pehle se upset hain uper se ap or pareshan kar rahe ho agr awaz nahi utha sakte to chup kar k Beth jai plz kuch karte to ho nahi baki ye ho gaya wo gaya plz ap samje hamare masle ko

Aewain fazool ki chawlian marny sy parhaiz kia karain

Bri news dy rhy hain ap

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغازکراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز Sindh Karachi Polio PolioFreePakistan Campaign 7DaysCampaign PakFightsPolio GovtofPakistan PakPMO MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اغوا میں ملوث تین بھائیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے اسٹیل ٹاؤن کی رہائشی دوسگی بہنوں 13 سالہ سلیمہ اور 11 سالہ ثمینہ کو اغوا کیا تھا، پولیس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کا الرٹ جاریمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کرديا SamaaTV دیر لوئر کا کیا ابڈیٹ ہے Mazay Hain Bhai. Alhumdolillah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی 2 کارروائیاں، خاتون سمیت دو گرفتارایف آئی اے کی 2 کارروائیاں، خاتون سمیت دو گرفتار ARYNewsUrdu Not fair
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 2 منزلہ عمارت زمین بوس، ایک بچی سمیت دو افراد جاں بحق - Abb Takk Newsلاہور: کماہاں میں دو منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ ملبے تلے دب کر 12سالہ بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ تیس سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔ لاہور کے علاقے کماہاں میں دو منزلہ خستہ حال عمارت زمین بوس ہو گئی۔عمارت کے ملبے تلے دب کر 2افراد موت کے منہ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی گئی ، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب No need
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »