لڑکیوں کے اغوا میں ملوث تین بھائیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پولیس نے اسٹیل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے دو مغوی لڑکیوں کو بازیاب کرتے ہوئے 3 سگے بھائیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مغوی لڑکیوں کی والدہ نے چند روز قبل اپنی دو بیٹیوں 13 سالہ سلیمہ اور 11 سالہ ثمینہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ اسٹیل ٹائون پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش اے وی سی سی کو منتقل کردی تھی۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے لڑکیوں کی بازیابی کے لیے اسٹیل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مغوی لڑکیوں کو بازیاب کرالیا اور 3 سگے بھائیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اے وی سی سی حکام کے مطابق لڑکیوں کو اغوا کرنے والے ملزمان میں 3 سگے بھائی نیاز علی، علی مرشد، علی حیدر اور ان کا ساتھی کامران بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے گھر پر حملے میں بیٹا جاں بحق، باپ اغوا - ایکسپریس اردومقتول بیٹے کے مغوی باپ کو نیم مردہ حالت میں دریا کنارے پھینک کر فرار ہوگئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی سے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 6 کروڑپاؤنڈ کا فراڈ : ملزمان کی پراپرٹیز سے پابندی ہٹانے کی درخواست مسترداسلام آباد : احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑپاؤنڈ کا فراڈکرکےپاکستان آنیوالے ملزمان کی پراپرٹیزسےپابندی ہٹانےکی درخواست مسترد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتی عزیز الرحمان اور رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مدرسے کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم عزیرالرحمان کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی گئی۔ اس کے ساتھ 14اگست پر رکشے میں سوار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے گھر پر حملے میں بیٹا جاں بحق، باپ اغوا - ایکسپریس اردومقتول بیٹے کے مغوی باپ کو نیم مردہ حالت میں دریا کنارے پھینک کر فرار ہوگئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »