کامر ان اکمل بھی اعظم خان کی ٹیم میں شمولیت پر بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کامر ان اکمل نے ٹیم میں اعظم خان کی شمولیت کے حوالے سے معنی خیز انداز میں تنقید کردی ۔وکٹ کیپر اعظم

خان کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کامران اکمل نے کہا کہ جسے کھلانا ہوتا ہے راستے بنا لیے جاتے ہیں اور پھر ادھر ادھر نہیں دیکھا جاتا، روحیل نذیر کو پہلے ساتھ رکھا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ بھی ساتھ لے کر گئے، اب ہوم سیریز آئی تو بلایا نہیں، کھلاڑیوں کو کنفیوژ کیا

جا رہا ہے ، ایسے مثبت کرکٹ نہیں کھیلی جا سکتی۔کامران اکمل نے کہا کہ کھلاڑیوں کو این او سی دینے کے لیے یکساں پالیسی بنانی چاہیے، لیگ کے درمیان سے کھلاڑیوں کو بلانے سے جگ ہنسائی ہوتی ہے اور پھر آئندہ کے معاہدوں کے لیے مشکل بھی ہوتی ہے، محمد حفیظ کے معاملے میں بہتر انداز میں فیصلہ کیا جا سکتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کانسٹیبل شہیدConstable martyred in firing on polio team in Kohat area of ​​Khyber Pakhtunkhwa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ آئندہ سال کے آغاز میں آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کرکٹ آسٹریلیا بھی میدان میں آ گیا اہم اعلان کر دیاسڈنی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی الرٹ کو بنیاد بنا کر پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل یکطرفہ طور پر دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی آج شام تک متوقع - ایکسپریس اردونیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیم کی واپسی کے لیے انتظامات اسپیشل برانچ نے سنبھال لیے۔ نیوزی لینڈ کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ع خ Hope they survived the last night in Islamabad ان کو جوتوں کے ہار پہنا کر واپس بھیجا جائے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم آج شام خصوصی طیارے سے وطن واپس روانہ ہوگی - Abb Takk Newsاسلام آباد: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج شام 6 بجے خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کے لیے خصوصی طیارہ آج اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایش اتھارٹی نے خصوصی طیارے کو پاکستان میں...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بائیکاٹ کا مطالبہتفصیل پڑھیں ShoaibAkhtar NewZealand PCB PakistanIsSafeForCricket PakistanZindabad NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »