لاہور میں 2 منزلہ عمارت زمین بوس، ایک بچی سمیت دو افراد جاں بحق - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں 2 منزلہ عمارت زمین بوس، ایک بچی سمیت دو افراد جاں بحق Lahore

لاہور: کماہاں میں دو منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ ملبے تلے دب کر 12سالہ بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ تیس سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔

لاہور کے علاقے کماہاں میں دو منزلہ خستہ حال عمارت زمین بوس ہو گئی۔عمارت کے ملبے تلے دب کر 2افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے تیس سالہ کلثوم بی بی کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو حکام نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا۔جاں بحق ہونے والوں میں میں 40 سالہ اللہ دتہ اور12 سالہ آمنہ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیالاہور : گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Lahore Gulshan Ravi CCTV Video Harassment Woman Lahorepoliceops CcpoLahore OfficialDPRPP DIGOpsLahore ctplahore InvPoliceLahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اوباش شخص کی پڑوسی خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار - Abb Takk Newsلاہور: لیاقت آباد میں اوباش شخص نے ہمسائی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا ہے ۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں اوباش شخص نے پڑوسی خاتون کو گھر میں تنہا پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گر گئی، ہلاکتوں کا خدشہلاہور میں مکان کی چھت گر گئی، ہلاکتوں کا خدشہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچیاں‌ جاں‌ بحقلاہور میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچیاں‌ جاں‌ بحق ARYNewsUrdu M_Mazhar_Mayo Are u okay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیںبھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیں ARYNewsUrdu What the 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »