بھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیں ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کی ایک 84 سالہ خاتون کو 30 منٹ کے فرق سے کووڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں دے دی گئیں، واقعہ ایرنا کولم ضلع کے سرکاری اسپتال میں پیش آیا۔خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے پہلی خوراک دی گئی اور کمرے سے باہر آگئی جب میں باہر تھی تو بیٹے سے کہا کہ جوتے بھول گئی ہوں جب جوتے لینے کے لیے گئی تو

خاتون افسر نے مجھ سے کہا کہ جوتے چھوڑو اور اندر آؤ۔خاتون کا کہنا ہے کہ جب انہیں بتایا کہ مجھے دو خوراک لگادی گئی ہیں تو مجھے ایک گھنٹے تک کمرے میں بٹھائے رکھا گیا اور جب ڈاکٹروں نے دیکھا کہ سب کچھ ٹھیک ہے تو گھر واپسی کی اجازت دی گئی۔یاد رہے کہ اسی طرح کا واقعہ چند ماہ قبل بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع الاپوڑا میں بھی پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے افغانستان میں حقیقت کو چھپانے کیلئے جعلی بیانیہ کو ہوا دی: معید یوسف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں رواداری کی کوششEfforts for tolerance in India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ281نئی ہلاکتیںبھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ،281نئی ہلاکتیں India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathrateToll COVID19 ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’نیوزی لینڈ سیریز منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے‘’نیوزی لینڈ سیریز منسوخی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے‘ ARYNewsUrdu 😂 اگر گھر میں انڈا بھی ٹوٹے تو اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے 😂🤣😅😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: کمسن بچے نے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی، ویڈیو وائرلبھارت: کمسن بچے نے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موڈرنا ویکسین کی افادیت کتنی ہے؟حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں پتہ چلا کہ موڈرنا ویکسین کی کووڈ سے تحفظ فراہم کرنے کی افادیت کئی ماہ بعد گھٹ جاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »