کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز Sindh Karachi Polio PolioFreePakistan Campaign 7DaysCampaign PakFightsPolio GovtofPakistan PakPMO MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI

ہوگیا، مہم میں کراچی کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم میں سندھ بھر میں 5 سال تک کے 94 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کورونا ایس او پیز کے تحت 74 ہزار سے زائد رضاکار گھر گھر جاکر پولیو سے

بچا کے قطرے پلائیں گے۔ پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار مامور ہیں۔ ترجمان ایمرجنسی آپریشن سیل پولیو کے مطابق رواں سال سندھ میں پولیو کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی سامنے نہیں آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پیر سے آغاز ہوگا - Abb Takk Newsکوئٹہ : کوئٹہ میں ضلعی حکام نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔پیر سے شروع ہونے والے مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں جانے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔ کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح بی ایم سی اسپتال میں ڈپٹی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آج سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا -آج بروز پیر بیس ستمبر سال 2021 سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے جس میں4کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا Acha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیاملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا Pakistan PolioFreePakistan Polio Campaign GovtofPakistan PakFightsPolio MoIB_Official ImranKhanPTI UNICEFpolio
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگاجبکہ ایک لاکھ 56ہزار پولیو ورمہم کا حصہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوبچوں کا والد اسپتال کی جو فیس دے سکے گا صرف وہی وصول کریں گے، اسپتال انتظامیہ ماشاءاللہ MASHALLAH ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسپیڈ بریکرز کا اصل فائدہ اسٹریٹ کرمنلز اٹھانے لگےکراچی : سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ کے قریب 3 اسٹریٹ کرمنلز اسپیڈ بریکر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 20 سیکنڈ میں شہری کولوٹ لیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »