سندھ میں کورونا سے مزید 12 اموات 650 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلی سندھ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا سے مزید 12 اموات، 650 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلی سندھ Sindh Coronavirus Karachi CMSindh MuradAliShah CoronaCases Deaths PPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP OfficialNcoc Asad_Umar

ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 12اموات بھی ہوئیں اور کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 270 ہوچکی ہے جبکہ آج مزید297 مریض صحتیاب ہوئے، اور صحت یاب افراد کی مجموعی

تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 756 ہوچکی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ صوبے میں اب تک 58 لاکھ 67 ہزار 344 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں اور کیسز کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار 104 ہوچکی ہے اور اس وقت 29 ہزار 78 مریض زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئےپاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »