کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کا الرٹ جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کرديا SamaaTV

Posted: Sep 19, 2021 | Last Updated: 3 hours agoمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 23 سے 25 ستمبر کےدوران صوبے بھر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کيساتھ بارشوں کا امکان ہےجس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا جبکہ مختلف اضلاع میں آندھی کے باعث نقصانات کے خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

اس سے قبل کراچی میں گزشتہ ہفتے بدھ کے روز ہلکی بارش ہوئی تھی تاہم اسکے بعد شہر کا درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا تھا، گزشتہ تین روز سے شہر قائد حبس اور شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 14 سے 17 ستمبر تک شہر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی تھی، منگل اور بدھ کو شہر قائد میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہی، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

قبل ازیں محکمہ موسمیات نے 17ستمبر سے کراچی سمیت سندھ میں مون سون کئے نئے سسٹم کے داخل ہونے کی بھی پیشگوئی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙄

اللہ بہتر جانتا ہے کہ کون سے علماء کہلاتے ہیں اور کونسے حقیقی ہیں ہم کسی کا فیصلہ نہیں کریں گے ...... لیکن جب امام المہدی ظہور پذیر ہوں گے تو سب سے پہلے حیثیت کو چیلنج کیا جائے گا اگر کسی کے پاس کوئی قیادت ہے؟ اسے چیلنج کیا جائے گا

Allah kher di kry apni rhemat

Alhumdolillah

Mazay Hain Bhai.

دیر لوئر کا کیا ابڈیٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق میئر کراچی کے سندھ حکومت پر سنگین الزاماتسابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے وسائل غصب کرکے شہر میں پیپلزپارٹی کی طاقت میں اضافے کیلئے استعمال کررہی ہے۔SamaaTV ہم مسلمان تمام حکمرانوں اور لیڈروں کو انکے وعدے یاد دلاتے ہوئے اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ free_sister_aafia GetAafiaBackNow
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابل سمیت تین شہروں میں بم حملہ، متعدد افراد ہلاککابل سمیت تین شہروں میں بم حملہ، متعدد افراد ہلاک مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kabul Drop BLACKCAPS from pia plane here so they know what is security threats and what sort of vip security Pakistan providing to them ImranKhanPTI , Indian RAW proxy ISIS-K has started its work in the region to disturb the peace and stability of the region. Pakistan Government have provided proofs of Indians training camps for ISIS inside India why the world is silent.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئیشکر ھے اللہ کا بلوچستان تو بارش کے لیے ترس گیا نا درخت نا بارش اگر درخت ھیں بھی تو بزنس کے لیے سیب کے درخت Allah kry avy sahi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئیموسم کا حال بتانے والوں نے پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج گوجرانوالہ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہم خبر:سندھ کےاسکولوں میں والدین کےکروناسرٹیفیکیٹ طلبآج کی اہم خبروں کا خلاصہ - خطیب لال مسجد و مہتمم جامعہ حفصہ مولانا عبد العزیز کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گاْ۔ - پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 بلاک تھری طیارے فروخت کرے گا - معروف برطانوی نژاد باکسر عامر خان کو امریکی ایرلائن نے طیارے سے اتار دیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »