پاکستان کی ویزا پالیسی میں تبدیلی، غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی ویزا پالیسی میں تبدیلی، غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری

دستاویز کے مطابق سیاحتی ویزے کیلئے سب سے زیادہ 24 ہزار 878 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ نادرا آن لائن ویزہ ایپلی کیشن سسٹم کے ذریعے 89 ہزار 788 ویزا درخواستیں جمع ہوئیں۔

ان میں سے 79 ہزار 620 غیر ملکیوں کو آن لائن ویزا فراہم کیا گیا جبکہ 2 ہزار 988 غیر ملکیوں کی ویزا درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ مختلف وجوہات کی بنیاد پر 3 ہزار 966 غیر ملکیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only in Pakistan, Pakistani's coming back from abroad (expatriates) on their existing country passport are known as tourists! What a joke.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرے پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل مقابلے 2020 کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیول اکیڈمی میں انعقادتیسرے پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل مقابلے 2020 کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیول اکیڈمی میں انعقاد PakistanNavy ThirdInternationalNauticalCompetition pid_gov MoIB_Official PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مسکتیا ایک مرتبہ پھر نیویارک فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندہ - Entertainment - Dawn NewsPlz ghoor sy prha jaye😜
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ بتا دیاسلام آباد: برطانوی مشاورتی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کے سلسلے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان Kia waja ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پولیو کی بڑی وجہ افغانستان ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn NewsCorona virus ki vajah bhi Afghanistan hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق - ایکسپریس اردوہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بنگلادیشی کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’ماحول دوست‘ الیکٹرک رکشے کی تیاریپاکستان کے شہر لاہور میں ایک نجی کمپنی نے بجلی سے چلنے والے رکشے کی رونمائی کی ہے لیکن کیا اس سے ماحول کے علاوہ مسافروں کو بھی کوئی فائدہ ہو سکے گا؟ InshaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »