بچوں پر جنسی تشدد، سرعام پھانسی کی قرارداد منظور

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں پر جنسی تشدد: مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت کی طرف سے پیش کی جانے والی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم یہ چاہتے ہیں کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر اُنھیں قتل کے مقدمات میں ملوث مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔

اُنھوں نے کہا کہ معاشرے میں کمسن بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے بچے نہ صرف عدم تحفظ کا شکار ہو رہے ہیں بلکہ ان کے والدین اور رشتہ دار بھی سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائی مثبت نتائج ملیں گے

Right dasion

Ya Allah Pak ya rabbul Alamin Aisa Kanoon ke Hamare Pakistan mein Kamyab ho jaaye

جب تک یہاں بربریت کا مظاہرہ کرنے والے دو چار 'ٹانگے' نہیں جائیں گے تب تلک زیادتی کے واقعات کو روکنا پیدائشی اندھے کو آنکھیں دینے کے برابر ہے.

Zaror hone chahey

Ali_MuhammadPTI جناب آپ نے اپنا آئن پڑھا ہے انٹرنیشنل ایگریمنٹس کو تو آپ چھوڑ دیں میں بھائی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے یہ کیا کھچ ماری ہے۔۔ بچوں پر جنسی تشدد: مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

افسوس کہ ان پارلیمینٹرین نے اپنا آئن بھی نہیں پڑھا ان گدھوں پہ رونا آتا ہے

Good step

اب یہ بھی ادھر رن رونا شروع کردیں گے۔

Good

acha faisla ha

فیصلہ بھی جلد ھو

فیصلہ بٹ جلد ھو

Great job done by Pakistan.

ویری گڈ۔ جو قومیں اپنے ان بچوں کو نہیں بچا سکتیں جن پر آنے والے کل کا دارومدار ہے وہ آج ہی مر جائیں تو اچھا ہے۔ بچوں کو بچاؤ ۔

Koy shrabi ko wota ke liky aiyga

👍

Extremists have taken over NA ..

Very good decision thank you PTIofficial ImranKhanPTI I didn't waste my vote alhamdulilah

اس قسم کی قراردادیں اس لہے پاس کرواہی جاتی ہیں تاکہ تنقید کے بعد مجرم کے لیے آسان سزا منتخب ھو ...😷

سزائے موت اور صرف سزائے موت سرعام

شکریہ علی محمد خان صاحب

شکر ہے اللہ کا دیر سے ہی صحیح ،عقل تو آ ئ۔🙂

Zabrdast

Behtreen qanoon,agr ispy amal b ho to,

زبردست 👍

سرعام پھانسی۔😨😨 پہلے ہی اس ملک میں سرعام لوگوں کو ذبح بھی کیا گیا ہے۔ ایسے قوم سے ایسے ہی قرارداد کی امید کی جاسکتی ہے۔ ایسی قرارداد منظور کر کے ہمارے پارلیمانی طالبان نے انتہاپسندی کی مثال قائم کی ہے۔

150 سے زائد بچوں کی موت کا زمہ دار نکل گیا اپ سرے عام فانسی تو اسے دو جو جرم دار ہے

بہت اچھا فیصلہ ہے

بہت اچھا ہوا۔

Well DONE. Good

Fully Support

مبارک ہو پیارا وطن I5I5 کا ماڈل اپنانے کی طرف تیزی سے گامزن۔ ب چ اسمبلیوں میں نالائق گند اکٹھا کر دیا ہے یہ طالبانی سوچ والے گدھے کام کر نہیں سکتے تو ایسے جذباتی مگر خطرناک خیالات کو طاقت دے رہے ہیں۔ ایف اے ٹی ایف کہاں مر گیا تو

Good love you afridi

Good

Finally koi acha kaam kiya hai

بلکل درست فیصلہ ہے اللہ کرے یہ صرف قرارداد ہی نہ رہے قانون بھی بن جائے اور اس پر جلد عملدرآمد بھی ہو سکے تاکہ درندوں کو عبرت کا نشان بنایا جا سکے

پہلے اپنا !!! INVESTIGATION SYSTEM! اور JUDICIAL SYSTEM !!! اھل کاروں کی ' مرضی ' اور سفارش پر نہیں ! SCIENTIFIC EVIDENCE !!! اور PROOF پر استوار کریں !!! شاخ نازک پر ناپائیدار آشیانہ مت بنائیں !!! یہاں جتنی سزا سخت؟ اتنی رشوت زیادہ؟ اسے کنٹرول کون کرے گا؟

Pests control zarori hey gatar ke cockroaches k liye I am in favor but who will guarantee that it will not be used wrongly like blasphemy law to solve personal issues...

👍👍✔️✔️

AsadRehmen very good congratulations all supporters

اب ہوا کام جو جو مولوی مدَرسے میں بدفعلی کرے یا عام آدمی ۔

When we have no advance technology to test the proofs. What will be the procedure to say that this person is the rapist. And jail is enough for rapist and to be hanged the murderer.

Congrats for passing this bill

well done

بذریعہ BBC News ہم اپیل کرتے ہیں کہ اس منظور شدہ قانون کے تحت ان بچیوں کا کیس رجسٹرڈ کیا جائے JusticForIqra

الحمدللہ

عوام کی بھرپور استدعا تھی، اب اسے قانونی شکل بھی ملنی چاہیئے کچھ لوگ سستی سیاست کر رہے ہیں وہ لوگ مشکوک ہیں جو اس بل پر تنقید کر رہے ہیں لگتا ہے ایسے با اختیار لوگ پورن ویبسائٹس چلاتے ہیں اسی لئے اس قانون سے انھیں اپنا کاروبار ختم ہونے کا خطرہ ہے ایسے لوگوں کو بےنقاب کرنا چاہیے

This is a positive step. Those who are opposing should go through this abuse.

good

ثابت ہونے پر عمر قید موت تک ۔ قتل ثابت ہونے پر فوری پھانسی وہ بھی جیل کے اندر سر عام نہیں ۔

highly appreciated step 👍

Great decision

قرارداد منظور تو ھو گئی اس پہ عمل کب ھو گا پہلے 170بچوں کے قاتل کو بھگا دیا گیا اسی طرح اگر ریحام کی کتاب پڑھی جائے تو نیازی بھی پھانسی کے لئے تیاری پکڑے لیکن ناممکن ۔لاڈلوں کو معافی ھے پاکستان میں

سبحان اللہ

Legislators Must also enact such deterrent punishment for False implication to balance the society uni_edged legislation will increase the Ratio of false implication n these provisions will be the new web of vexatious prosecution theqanoondan WomenInLawPk

سزا ایسی تجویز کرنی چاہئے تھی جو مجرم کو دے بھی سکیں

Kuch log is resolution k bohat khilaf hain am surprised wo kun aisy mujrim ko protect karny ki koshish kar rahy hain 😡 its much needed law and must be implemented

بہترین اقدام ہے

Implement bhi kar dein

The great thunder Strom against kids raper we proud to this discussion

Good job by PTI government 👌✌️👍

وائرس زدہ کو ختم کرنے سے وائرس ختم نہیں ہوگا حکومت وائرس کا پتا لگائے اور اسکی ختم ہونے کا بندوبست کرے جب منگر مچھ کا پیٹ بھرا ہوتا ہے تو وہ آرام سے رہتا ہے منگر مچھوں کے لئے پانی اور خوراک کا اہتمام کیا جائے

i support this resolution. 👍

thanks pm khan

الحمدلله

یہ قرادار ایک مثالی پیش رفت ہئ، ایک ایسے معاشرے میں جہاں عوام کا ایک بے ہنگم جم غفیر ھو، اور وہ ایک کتاب کے ماننے والے ھو، تو ان کے فیصلے بھی قرآن کے عین مطابق ھونے چاہئے ، قرآن میں ایسے فسادیوں کے سزا قتل ہے،ملاحظہ ھو، آیت نمبر33، سورة نمبر 5

بہت ہی اچھا قانون ہے علی محمد خان اپ کو سلام ۔۔اور افسوس ان پر جو اس کی مخالفت کر رہے ہیں

ہونا تو چاہئیے یہ قانون لیکن دوسرے ممالک کی مخالفت کی وجہ اور ان ممالک کے پاکستان کے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پاکستان یہ قانون پاس نہی کر سکے گا۔

💯✔

Well done...

Good news

علی محمد خان کی کاوش کو سلام۔ مجھے نہیں لگتا۔ قانون کا حصہ بنے گا۔ بےحس لوگ اسمبلی میں بیٹھے ہوۓ ہیں۔ ان کے ٹاؤٹ ہی تو ایسیے گھٹیا کام کرتے ہیں۔ تو یہ لوگ قانون کیسے بننے دیں گے۔

Well done Ali_MuhammadPTI

زبردست قدم، ان مجرموں درندوں کو اس طرح کی سخت سزا ملے تو کوئی جرآت نہیں کرے گا

Ab is qrardaad pr jitny jaldi ho sky impliment krwain...

دیر آید درست آید، اللہ تعالیٰ کرے کہ اس پہ سختی سے عمل ہو، آمین

قرارداد کیا چیز ہے ایک طرف منظور کرو دوسری طرف ڈسٹ بین میں پھینک دو۔۔۔۔۔۔

We support this law.

Thanks Pm Khan

Much need in this times

سرعام پھانسی کے قانون پر مختلف طبقہ فکر کے افراد اپنی قیمتی آراء کا اظہار فرما رہے ہیں،انتہایء بصد احترام میری موءد بانہ ذاتی رائے یہ ہے کہ بغیر سرعام پھانسی کی سزاوںء کے ہمارا معاشرہ مزید تباہی وبربادی کا شکار ہو گا، و اللہ اعلم باالصواب 🤔📚📖⁦✍️⁩🌄🤲

great news.

nice

Excellent job

Zabardast kash implement bhee hojaye

Good

Fine legislation to address the contentious issue in perfect manner.

Much needed

Jis ne b yea qarar dad paish ki hei usse salam, yahi in darindo ka hal hei.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔ Pehlay barraamad krro phir darraamad.Who r these economic wizards?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates جس جس نے اِس قرارداد کی مخالفت کی ہے اُن کی بیٹیوں کے ساتھ اور بیٹوں کے ساتھ زینب جیسے واقع پیش آۓ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی : بچوں سےزیادتی کےمجرمان کو سرعام سزائےموت کی قراردادمنظوراسلام آباد: قومی اسمبلی نے بچوں سےزیادتی کےمجرمان کو سرعام سزائےموت کی قرارداد منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرمملکت علی محمد خان نے Bht acha huwa hai Zindabad
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردووزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ ہے تو بات 'شدت پسندی' کی مگر پھر بھی پسند آئی ہے BOHAT ACHA AB IS PAR AMAL DARAMAD BHI INSHA ALLAH HO GA BBhuttoZardari ab kisy kisy .........................?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے،وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ممبران نے درپیش مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کی ضرور tb tak awam nh bachegiii... Nmruuud,jhhuuute
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور سابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »