پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بنگلادیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق نے کہا کہ ہم ہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گرین شرٹس اور بنگال ٹائیگر نے آج خوب پریکٹس کی جب کہ شہریوں کو مشکلات سے بچانے کےلے متبادل ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا گیا اور میچ کیلئے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گےفلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے Palestine SecurityCouncil POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے۔فلسطینی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے۔ Palestine Trump PresidentPalestine MiddleEastPlan SecurityCouncil Israel MahmoudAbbas UN Palestine_UN realDonaldTrump StateDept netanyahu Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار Islamabad PrimeMinisterImranKhan Turkey ImranKhanPTI trpresidency Turkey_Gov MFATurkey MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس لحاظ سے گذشتہ چار ٹورنامنٹس سے مختلف ہے کہ اس بار تمام میچ پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں لیکن ان کا شیڈول ہر کسی کو پسند نہیں آ رہا۔ کوئٹہ Pak army zindaabad ' SUBHAN ALLAH '
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا ترکی میں برفانی تودے گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسپاکستان کا ترکی میں برفانی تودے گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Turkey Avalanches Casualties Sorrow Condolence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ترکی میں برفانی تودے گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسپاکستان نے ترکی میں برفانی تودے گرنے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »