برطانوی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ بتا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

برطانوی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ بتا دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: برطانوی مشاورتی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کے سلسلے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے ہے، اور اشیا کی رسد میں تعطل قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے کہا کہ گندم، چینی اور ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ افراط زر میں اضافے کا باعث بنا، جنوری میں مہنگائی میں اضافہ 2010 سے اب تک کی بلند ترین سطح ہے، سال 2019 میں افراط زر کی اوسط شرح 9 اعشاریہ 4 فی صد رہی۔

عالمی سطح پر کاروبار کے سلسلے میں پیش گوئی کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے آیندہ چند ماہ تک پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رہے گا، زرعی پیداوار ٹڈی دل کے حملے کے باعث متاثر ہوگی، حکومت نے اس صورت حال کو نیشنل ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مرکزی بینک افراط زر کو قابو میں رکھنے کے لیے مانیٹری پالیسی سخت رکھے گا۔

چند دن قبل مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا تھا کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے کئی فیصلے کیے ہیں، قوم دیکھے گی کہ مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے، معیشت میں پچھلے چند ماہ میں استحکام دیکھا گیا ہے، معیشت کی بہتری کے لیے آئی ایم ایف کی بھی معاونت حاصل ہے، صوبائی سطح پر منافع خوروں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، گندم امپورٹ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia waja ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرے پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل مقابلے 2020 کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیول اکیڈمی میں انعقادتیسرے پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل مقابلے 2020 کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیول اکیڈمی میں انعقاد PakistanNavy ThirdInternationalNauticalCompetition pid_gov MoIB_Official PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح بڑھنے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کا بڑا ہاتھ ہے، حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی بڑھنے کا شدت سے احساس ہے۔ مہنگائی کی لہر کو توڑنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ Aur Cheeni aur Aata ki qeemtee,n Burhaney ma Kis ka Haath hae Insha Allah ainda tumhay vote ni dena Or friends ko b mana krna ha From ur constituency Hammad_Azhar تو پھر آٹا اور چینی کس نے غائب کیا ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر پاکستان آکر یہ اہم کام کریں گے،حکومت نے اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بتایا ہے کہ ترک صدر طیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »