سپريم کورٹ کا کراچی کی کچی آبادیاں ختم کرنےکا حکم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپريم کورٹ کا کراچی کی کچی آبادیاں ختم کرنےکا حکم پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 4 mins ago

جمعہ کو وفاق، کنٹونمنٹ بورڈ سميت تمام متعلقہ اداروں کے کرتا دھرتا سپريم کورٹ کراچی رجسٹری میں حاضر ہوئے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے وکیل اور ڈائریکٹر لینڈ کی سرزنش کی گئی۔ چيف جسٹس نے ريمارکس ديے کہ ڈی ایچ اے کی کہانی بھی ہمیں معلوم ہے،جائزہ لیں تو سارا غیر قانونی نکلے گا، مسئلہ یہ ہے کہ آپ کام کرنا ہی نہیں چاہتے،یہ آپ لوگوں کےبس کی بات نہیں، باہر سے سٹی پلانر بلانا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IrfanHaqueS Good

IrfanHaqueS آبادی ختم کرنے سے پہلے انہیں پکی چھت ضرور دی جائے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ On every thing there needs to be a need assessment as our country is out of budget we can invest on many other things needed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،سپریم کورٹ'اگرمیئرسےکام نہیں لیناتو ان کو گھر بھیج دیں؟یہ کوئی گاؤں نہیں ' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری طور پرہٹانے کا حکمعدالت کی وزیر اعلی سندھ کو غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری کاعہدہ تخلیق کرنے کا نوٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »