پانی سے بجلی بنانے والا جنریٹر تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانی سے بجلی بنانے والا جنریٹر تیار! ARYNewsUrdu

جاپانی شہری نے بجلی کی کمی دور کرنے کے لیے ایک ایسا چھوٹا جنریٹر تیار کیا ہے جس سے نہ صرف گھر بلکہ محلے بھر کے لیے پانی سےدنیا بالخصوص ہمارا ملک توانائی کے بحران سے دوچار ہے خاص طور پر بجلی کی قلت نے تو ہر شہری کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے، ایسے میں اگر آپ کو ایسا جادوئی آلہ مل جائے جو کہ آپ کی پریشانی بغیر کسی خاص مشقت کے حل کردے تو اس سے بہتر کیا ہوسکتا ہے۔

تو جان لیں کہ جاپان میں ایک شہری نے ایسا چھوٹا جنریٹر تیار کیا ہے جو دیکھنے میں تو شاید آپ کو واٹر پیوریفیکشین پلانٹ کا حصہ لگے لیکن اپنی نوعیت کا یہ جنریٹر اب آپ کو گھر میں ہی پانی سے بجلی بناکر دے سکتا ہے۔ اس جنریٹر کا وزن تو صرف 18کلو گرام ہے لیکن اس سے نہ صرف آپ اپنے گھر بلکہ محلے بھر کے لیے بجلی بناسکتے ہیں۔

لیکن یہ جنریٹر مارکیٹ میں فروخت کے لیے کب آئے گا اور پاکستان میں کب دستیاب ہوگا اس بارے میں تاحال کچھ واضح نہیں ہے لیکن اتنا ضرور ہے کہ اس ایجاد سے وہ علاقے جو بجلی جیسی نعمت سے محروم ہیں وہاں امید کی کرن ضرور جاگی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال نہ ہو سکیایران سے بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر معمول کے مطابق بجلی فراہم کر دی جائےگی: کیسکو حکام اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ electricity is being supplied from iran, amazing 🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 8افراد جاں بحق ۔۔سات ہزار سے زائد نئے کیسز ریکارڈعالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میںمزید 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے 7,195 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں In PMAS AAUR , more than 100 corona positive cases among students are reported but the concern administration are thoroughly silent & inactive So we request the dcislamabad DrMuradPTI DCRawalpindi ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood to take action & check the positivity Ratio.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بندبلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، شہری سخت ٹھنڈ اور مسلسل برف پڑنے سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews murreealert اور بلوچستان کے بیجلی پنجاب کو دے رہاہے atmic bomb to buna liya ye kam kon kuray ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کوئی شرم، کوئی حیا ہوتی ہے‘: حمیمہ ملک شادی سے متعلق جعلی خبروں سے پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘ - BBC News اردوبی بی سی کے سیاسی نامہ نگار ڈیمیان گرامیٹکس کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کے لے ایک اہم ہفتے کے دوران، اس تنازعہ کے متعلق سرِ عام ہونے والی گفتگو ٹوری اراکین کے درمیان شدید آپسی تناؤ کو ظاہر کرتی ہے۔ This is the real face of Europe 🌍 day by day each and every one will know . 🌎 دوستو یہ رواں سال کا اسلاموفوبیا کادوسرا واقعہ ہے اس سےپہلے لارڈ نذیر کو50سال پرانےمعاملے پرمجرم قراردیاگیاجسےانھوں نےمستردکیاہے یعنی برطانیہ کو لارڈ نذیر کےحال اور ماضی قریب میں کچھ بھی نہیں مل سکا😂 یادرہے انکا جرم ممبئی حملوں کا پول کھولنا تھا MumbaiAttackInHouseOfLords Wait for Salahuddin Ayubi, he will surely come . This law of nature , for the end of oppression
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »