کورونا سے مزید 8افراد جاں بحق ۔۔سات ہزار سے زائد نئے کیسز ریکارڈ

24/01/2022 7:10:00 AM

کورونا سے مزید 8افراد جاں بحق ۔۔سات ہزار سے زائد نئے کیسز ریکارڈ

Corona Virus, Ncoc Announce

کورونا سے مزید 8افراد جاں بحق ۔۔سات ہزار سے زائد نئے کیسز ریکارڈ

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میںمزید 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے 7,195 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جارہا ہےShare(ویب ڈیسک )عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے 7,195 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں ۔یہ بھی پڑھیں:کورونا بے قابو۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگانے کافیصلہ

تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کورونا وائرس کے حوالے اپنے اعداد وشماری کردیئے ۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 57,401افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 7,195افراد کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت نکلے ۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی تعداد833ہے جبکہ 30کورونا کے مریض تاحال تشویشنا ک حالت میں زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھ:
24 News HD »

7 se 8 With Kiran Naz - SAMAATV - 3 Oct 2022

#7se8 #KiranNaz #Audioleak #Cipher #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date... مزید پڑھ >>

In PMAS AAUR , more than 100 corona positive cases among students are reported but the concern administration are thoroughly silent & inactive So we request the dcislamabad DrMuradPTI DCRawalpindi ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood to take action & check the positivity Ratio.

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar

ناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیقناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیق ARYNewsUrdu

کورونا سے متاثرہ لتا منگیشکر کی طبیعت میں بہتری - ایکسپریس اردوڈاکٹرز کی ٹیم لتا منگیشکر کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، اہل خانہ مینڈک کو بھلے سونے کی کرسی پہ بٹھا دو اس نے چھلانگ لگا کر جانا کیچڑ میں ہی ہے اخےمینوں_صدربنادو اُمید ہے کہ مذید صحت و زندگی تندرستی کے ساتھ ملے

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد رہی So why the Pakistan government is not taking action

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی 7 ہزار سے زائد کیسز 20 اموات رپورٹ08:33 AM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  کورونا کے پھیلاؤ  میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، ایک روز میں 7 ہزار سے زائد OfficialNcoc Asad_Umar DrMuradPTI Shafqat_Mahmood جب سردی نہیں تھی چھٹیاں کر دیں جب سردی اور کرونا نے شدت اختیار کی تو سکول کھول دئیے۔ یا تو یہ حکومت پرائیوٹ سکولز اور ہسپتالوں کے ہاتھو یر غمال ہے یا پھر یہ طلباء سے کوئی انتقام لے رہی۔ باہر صحنوں اور برآمدوں میں بٹھا کر

ملک میں کورونا سے مزید 20 اموات؛ 7586 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 7586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی StudentsLivesMatter Corona is Love 💖

Jan 24, 2022 | 09:10:AM کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے Share (ویب ڈیسک )عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے 7,195 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا بے قابو۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگانے کافیصلہ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کورونا وائرس کے حوالے اپنے اعداد وشماری کردیئے ۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 57,401افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 7,195افراد کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت نکلے ۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی تعداد833ہے جبکہ 30کورونا کے مریض تاحال تشویشنا ک حالت میں زیر علاج ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: .کے محکمہ صحت نے جاری  کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.ویب ڈیسک 22 جنوری 2022 برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں صحت یاب ہونے کے چند ماہ بعد ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں پر افقی لکیریں نمودار ہوسکتی ہیں۔ کورونا وائرس ہر کچھ وقت بعد نہ صرف اپنا روپ بدل رہا ہے بلکہ اس کی علامتیں بھی تبدیل ہورہی ہیں، اس حوالے سے ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی کے ناخنوں میں اچانک لکیریں ابھرنے لگیں تو ممکن ہے کہ ایسا شخص کورونا سے متاثر ہوچکا ہو۔ یہ دعویٰ کیا ہے کنگز کالج لندن کے پروفیسر ٹم اسپیکٹر نے جو کورونا وائرس کی علامات کی تحقیق کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیم کی سربراہی کررہے ہیں۔ پروفیسر ٹم نے کہا کہ انہیں متعدد افراد کی جانب سے کووڈ نیلز کی رپورٹس کووڈ سمپٹمز اسٹڈی ایپ میں موصول ہوئی ہیں اور اس ایپ کو دنیا بھر میں 40 لاکھ سے زائد افراد استعمال کررہے ہیں۔ پروفیسر کے مطابق ناخنوں پر ظاہر ہونے والی اس طرح کی علامات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ایسا دیگر بیماریوں میں بھی ہوتا ہے، جب اس طرح کی لکیریں ظاہر ہوتی ہیں تو اس دوران ناخن نہیں بڑھتے اور یہ کسی نئی چیز کے ہونے کی نشاندہی کرتی ہے۔ دوسری جانب دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بیماری کے خلاف جنگ کے دوران پیدا ہونے والے تناؤ ناخنوں پر اس طرح کی لکیروں کا سبب بنتا ہے۔ برٹش ایسوسی ایٹ آف ڈرماٹولوجسٹ کی صدر ڈاکٹر تانیہ بیکر کے مطابق جلدی ماہرین نے وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ناخنوں میں افقی لکیروں کا مشاہدہ کیا ہے، یہ لکیریں اکثر تمام ناخنوں پر نمودار ہوتی ہیں جب کہ کئی بار یہ صرف پیر کے انگوٹھوں پر ظاہر ہوتی ہیں۔ پروفیسر ٹم اسپیکٹر کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ یہ تو واضح نہیں کہ ناخنوں میں آنے والی تبدیلیاں بیماری کی شدت کو ظاہر کرتی ہیں یا نہیں تاہم ہوسکتا ہے کہ ناخنوں پر ظاہر ہونے والی یہ تبدیلیاں کووڈ 19 کی سنگین شدت کا اشارہ ہوں مگر ابھی اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ناخنوں کی تبدیلیاں ماضی میں کورونا سے متاثر ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہیں تو اس سے یہ جاننے میں مدد مل سکتی ہے کہ لوگ ماضی میں اس بیماری کا شکار ہوئے تھے یا نہیں، یعنی ایسے افراد جن میں مرض کی علامات ظاہر نہ ہوئی ہوں اور اسی وجہ سے انہیں ٹیسٹ کرانے کی ضرورت بھی محسوس نہ ہوئی ہو۔ پروفیسر ٹم نے یہ بھی کہا کہ ممکن ہے کہ بغیر علامات والے متعدد مریضوں کے ناخنوں میں اس طرح کی لکیریں موجود ہوں تو یہ اینٹی باڈی ٹیسٹ کا ایک سستا متبادل ہوسکتا ہے، لوگوں کو بس اپنے ناخن دیکھنے سے ہی اندازہ ہوجائے گا کہ وہ اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔.- فوٹو:فائل ممبئی:  کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منکیشکر کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق لتا منگیشکر کورونا کے باعث تاحال انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں تاہم اہل خانہ اور دوستوں کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لتا منگیشکر کو دعاؤں کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صمدانی کی ٹیم لتا منگیشکر کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، ہم ان کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ جلد گھر آ جائیں گی۔ گلوکارہ کے اہل خانہ نے یہ بھی درخواست کی کہ لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ خیال رہے کہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو رواں کی 8 تاریخ کو کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت کے پیشِ نظر گلوکارہ کو انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کیا۔.