پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طبیعت خراب ہونے کی صورت میں ویڈیو لنک کے ذریعے ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی، احتساب عدالت

اسلام آباد:

احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، طبیعت خراب ہونے کی صورت میں کلاس حوالے سے رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب کراچی کو انتظامات مکمل کرنے کے لیے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کی صحت خراب ہونے کی صورت میں ویڈیو لنک کا بندوبست کیا جائے اور کل نیب کراچی آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان کی حاضری یقینی بنائے۔

خط میں نیب کراچی کو مزید کہا گیا ہے کہ ملزمان خواجہ انور مجید، فاروق عبداللہ سمیت دیگر پر کل صبح ساڑھے 9 بجے فرد جرم عائد کی جائے گی جس کے لیے تمام تر ضروری انتظامات کیے جائیں، ملزمان کی شناخت کے لیے نیب معاونت کے لیے اپنے نمائندے مقرر کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس' احتساب عدالت کاآصف زرداری پر 6جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہپارک لین ریفرنس: احتساب عدالت کاآصف زرداری پر 6جولائی کو فرد جرم عائدکرنے کا فیصلہ AccountabilityCourt NAB AsifAliZardari ParkLaneReference 6thJuly Charged PPP Pakistan pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے پاک لین ریفرنس میں 6 جولائی کو سابق صدر آصف علی زرداری پر فرم جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق آصف علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوپب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے پارک لین ریفرنس میں 6 جولائی کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں ’اپ اسکرٹنگ‘ جرم قرار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »