جرمنی میں ’اپ اسکرٹنگ‘ جرم قرار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روڈ حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کو بھی جرم قرار دینے کا قانون منظور Upskirting

یورپی ملک جرمنی نے نئی قانون سازی کرتے ہوئے ’اپ اسکرٹنگ’ کو جرم قرار دے دیا اور اب جرم کرنے والے کو جیل اور جرمانے کی سزا سنائی جاسکے گی۔

’اپ اسکرٹنگ’ کی طرح خواتین کی چھاتی کے لیے’برسٹ لائن’ کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے اور یہ اصطلاح بھی اس وقت ہی استعمال کی جاتی ہے جب کسی بھی شخص کی جانب سے مجرمانہ ذہنیت کے تحت خواتین کی خفیہ طور پر نیم عریاں حالت میں تصاویر اور ویڈیوز بنائی گئی ہوں۔ یورپ کے متعدد ممالک میں سیڑھیوں، لفٹس، شاپنگ مالز سمیت دیگر تفریحی جگہوں پر انتہائی چھوٹے مگر طاقتور خفیہ کیمرے چھپائے گئے ہوتے ہیں جو اسکرٹ پہنی ہوئی چلتی خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بناتے ہیں۔

جرمنی نے اب ’اپ اسکرٹنگ’ کو جرم قرار دیتے ہوئے اس میں ملوث مجرم کو 2 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا منظور کرلی ہے۔کے مطابق جرمنی کے ایوان زیریں نے 3 جولائی کو بھاری اکثریت سے طویل عرصے بعد ’اپ اسکرٹنگ’ کے مجوزہ قانون کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

13 سال سے پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون شیشے میں بند رہنے پر مجبور13 سال سے پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون شیشے میں بند رہنے پر مجبور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا میں پرتشدد احتجاج میں 81 افراد ہلاک دارالحکومت پر مسلح مافیا کا راجافریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور ایک مسلح گروپ کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 81 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »