پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار

شہری عبد الحسیب ناصر نے درخواست میں سیکرٹری قانون ،سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پی ٹی اے کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ الیکٹرانک اسپورٹس دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے، پب جی گیم آن لائن پیسے کمانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، پب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے

کا خدشہ ہے جس سے پاکستان کو بے حد معاشی نقصان ہوگا۔درخواست گزار نے کہا کہ پاکستان میں پب جی کا ٹورنامنٹ جیتا اب دس جولائی کو پب جی ورلڈ لیگ میں شامل ہونا ہے، پب جی گیم پر پابندی سے پاکستان الیکٹرانک اسپورٹس میں بلیک لسٹ ہوسکتا ہے، عدالت سے درخواست ہے کہ پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ کالعدم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پب جی گیم پرعارضی پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجوقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وقارذکاء نے پب جی پرپابندی چیلنج کردیٹی وی میزبان وقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ پڑھیے irfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس:نیب آج بھی ضمنی ریفرنس جمع کرانے میں ناکام - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری میں جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ، 10 شدید زخمی - ایکسپریس اردوزخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے مزید ہلاکتیں ہوسکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »