پارک لین کیس میں آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پارک لین کیس میں آصف علی زرداری کے لیے نئی پریشانی، آصف زرداری کے معاون سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ جاوید حسین کو جسمانی ریمارنڈ مکمل ہونے پر ا

حتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں موقف اپنایا کہ جاوید حسین سے مزید تفتیش کرنی ہے، ریمانڈ میں توسیع کی جائے۔ جج احتساب نے استفسار کیا ملزم کے جسمانی ریمانڈ کو کتنے روز ہو چکے ہیں، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے جاوید حسین کے ریمانڈ کو 49 روز ہو گئے ہیں۔

احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahhahah ab tera kia hoga kalia(zaradari)😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین کیس:جاوید حسین آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔پارک لین کیس:جاوید حسین آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ParkLaneCase JavedHussain AsifAliZardari SECP NAB MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارک لین کیس : آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئےاسلام آباد : پارک لین کیس میں آصف زرداری کی معاونت کرنےوالاوعدہ معاف گواہ بن گیا ۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں پارک لین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں آصف زرداری کے معاون
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیپلز پارٹی کی پریشانی میں اضافہ01:14 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارک لین کیس میں آصف علی زرداری مشکل میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »