پارک لین کیس : آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارک لین کیس : آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئے Read More : Newsonepk AsifAliZardari ParkLane NAB

تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں پارک لین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں آصف زرداری کے معاون سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے ۔

جاوید حسین کو جسمانی ریمارنڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیاتھا، نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں موقف اپنایا کہ جاوید حسین سے مزید تفتیش کرنی ہے، ریمانڈ میں توسیع کی جائے۔ جج احتساب نے استفسار کیا ملزم کے جسمانی ریمانڈ کو کتنے روز ہو چکے ہیں، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے جاوید حسین کے ریمانڈ کو 49 روز ہو گئے ہیں۔

احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف علی زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیپلز پارٹی کی پریشانی میں اضافہ01:14 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارک لین کیس میں آصف علی زرداری مشکل میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہزرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہ تفصيلات جانئے: DailyJang What utter rubbish and why ? پیسے آپکے ابو جان دیں گے۔ Latif khosa jail ko jail hi rehney Doo Kal ko mujrim attend key toor per tumeri maa behn bi mang layghey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے قبل بختاور بھٹو ...کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ اس میں کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حزب اختلاف لٹیروں کواحتساب سے بچانے کی کوششیں کررہی ہے، ڈاکٹر فردوسحزب اختلاف لٹیروں کواحتساب سے بچانے کی کوششیں کررہی ہے، ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم برادر ملک ہیں:فردوس عاشق اعوانپاکستان سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم برادر ملک ہیں:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Iran SaudiArabia KashmirIssue IslamicCountry HassanRouhani pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »