سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے قبل بختاور بھٹو ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں' مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے قبل بختاور بھٹو بھی بول پڑیں

شک نہیں آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات انتقام ہیں۔ نیازی حکومت کے کرپشن کے خلاف اقدامات واقعتاً منافقت اور اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں۔ میری والدہ کا سیاسی کردار ختم کرنے کیلئے میرے والد پر کرپشن کے جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے والد نے بطور سیاسی رہنما جب کبھی جرا¿ت مندانہ قدم اٹھایا ‘جھوٹے

الزامات ان کی ذات پر تھوپ دیئے جاتے ہیں۔ ہمارے والد کو پہلے بھی جھوٹے الزامات کے تحت 11 سال جیل میں قید رکھا گیا۔ بعدازاں عدالتوں نے انہیں تمام الزامات سے بری کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پارلیمان کی بالادستی‘ انسانی حقوق‘ مساوات اور جمہوریت کے متعلق اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ وہ پرعزم‘ دور اندیش اور بااصول نوجوان سیاسی رہنما ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس - Pakistan - Dawn Newsپاکستان دشمن ہے Coward thieves bring back money looted I don’t get it if this Bhutto family loves power more than its country or they love themselves. This family has lost everythg cause of Pakistan. I wud suggest the leftover bhutto to leave the country n stay somewhere in peace. Pakistan isn’t a place to live in peace.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا: سینیٹر مصطفیٰ نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس بھیجنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی قانون اور ضابطہ نہیں روک سکتا۔ Qanoon hai follow kar nahi toh dq hojayega Is he going there Frist time after winning election. جاھل انسان وہاں ضمنی الیکشن ہورہا ہے اور وہ بطور رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم نہیں چلا سکتا،، جیسا جاھل لیڈر ویسے سپورٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاببلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاب BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی'اس کے منہ سے نحوست ٹپک رہی ہے دو چھوڑ چھ میں بھی تقسیم ھو جاۓ مسلم لیگ ن وھی ہے جو میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہے اور لوگ میاں صاحب کے ساتھ ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »