آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians

بیماری کے باعث اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، پیر کے روز جعلی بینک اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت سے استدعا کی کہ زرداری صاحب کو دو ذاتی اٹینڈینٹ ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے، ہمارے لوگ جیل کے باہر اپنا خیمہ لگا لیں گے، صرف صبح اور شام اندر جا کر چیک کریں گے ،کیس کی سماعت کے دوران آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ سابق صدر کی جان کو خطرہ ہے، طبی سہولیات ملنا ان کا حق ہے،انہوں نے عدالت کو بتایا...

لوگ اسپتال نہیں پہنچا سکیں گے کیونکہ اڈیالہ جیل سے اسپتال تک ڈیڑھ گھنٹہ لگ جاتا ہے،لطیف کھوسہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ میڈیکل بورڈ نے طبی سہولیات کے لیے زرداری کو پمز منتقل کرنے کا کہا جس کے بعد یہ لوگ ایک دن پمز لے کر گئے مگر دوسرے ہی دن جیل واپس منتقل کر دیا،انہوں نے کہا کہ زرداری اس حکومت سے کچھ بھی نہیں لینا چاہتے لیکن انہیں قانونی حق ملنا چاہیے،لطیف کھوسہ نے عدالت سے استدعا کی کہ زرداری صاحب کو دو ذاتی اٹینڈینٹ ساتھ رکھنے کی اجازت تو دیں، ہمارے لوگ جیل کے باہر اپنا خیمہ لگا لیں گے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں آتے ہی سارے بیمار ہو جاتے ہیں ان کو اتنی ڈھیل نا دی جائے تو بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میشا شفیع کے ہتک عزت دعویٰ پر علی ظفر کو جواب داخل کرانے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استاد نصرت فتح علی خان کا 71واں یوم پیدائشاستاد نصرت فتح علی خان کا 71واں یوم پیدائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے12سالہ گلوکارہ کی خواہش پوری کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دیرینہ مسئلہ کشمیر پر اپنی خاموشی توڑے،علی امین گنڈاپوروقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دیرینہ مسئلہ کشمیر پر اپنی خاموشی توڑے،علی امین گنڈاپور PTIofficial pid_gov Kashmir PTIofficial pid_gov وقت آگیا ہے کہ شراب کو شہد تسلیم کیا جاے. امین PTIofficial pid_gov نتھو لال۔ ۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں آتے ہی سارے بیمار ہو جاتے ہیں ان کو اتنی ڈھیل نا دی جائے تو بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »