میشا شفیع کے ہتک عزت دعویٰ پر علی ظفر کو جواب داخل کرانے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کی مقامی سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی، عدالت نے اداکار علی ظفر کو جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا۔ دنیا نیوز کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع

نے گلوکار علی ظفر کے خلاف 200 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے، ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے کیس پر سماعت کی، سماعت کے بعد سیشن جج امجد علی شاہ نے اداکار علی ظفر کو جواب داخل کرانے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہو ہائیکورٹ میں گلوکار علی ظفر کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی گئی تھی، میشا شفیع نے ہراساں کرنے کی اپیل مسترد ہونے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی۔ ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کے میشا شفیع کی اپیل مسترد کرنے کے فیصلے کو بحال رکھا۔ میشا شفیع نے گورنر پنجاب اور محتسب کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔

میشا شفیع کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ جنسی ہراساں کے لیے مالک اور ملازم ہونا ضروری نہیں، کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کے خلاف صوبائی محتسب سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت گورنر پنجاب کا اپیل مسترد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے تاہم عدالت نے یہ درخواست مسترد کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکش کمیشن ممبران کی تعیناتی کا کیس، عدالت کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈسکہ میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردوبچے کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کا احتجاج، سیالکوٹ روڈ پر دھرنا kia pakistan main asa koi kanon ni banaya ja sekta k jo badbaht ase kam krte hen un ko sare aam latka dia jy 😔 Ye murda qum hy or besharm logo ki huk merani hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me jb tk sudia Arabia jesa qanon nh bny ga ye qum sudrny wala Nh Now it is reported as if a routine matter. Not being taken seriously on the national level. Investigating, prosecuting and judicial organisations need to be more vibrant for speedy justice and exemplary punishments. Obviously, both federal & provincial governments responsible.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، وزیراعظم کا دورہ خطے میں امن واستحکام کے فروغ کے اقدامات کا حصہ ہے۔ yai waqt jaldi anai wala hai..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں پر فخر ہے، کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ائیرچیفمسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں پر فخر ہے، کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ائیرچیف OfficialDGISPR PAF AirChief Pakistan PakistanZindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں پر فخر ہے، کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ائیرچیفمسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں پر فخر ہے، کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ائیرچیف PAF دنیا ہمیں کیوں دہشت گرد سمجھتی ہے۔۔جبکہ ہم دہشت گردی کا شکار ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکش کمیشن ممبران تعیناتی کیس، عدالت کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »