کراچی: واٹر بورڈ کا کل دھابیجی پمپنگ اسٹیشن 16 گھنٹے کیلئے بند کرنیکا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی کے شہری تیار ہوجائیں پانی محفوظ کرلیں، واٹر بورڈ نے مرمت کے نام پر بدھ کے روز دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو 16 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ 13 پمپس سے شہر کو پانی کی فراہمی بند رہے گ

ی۔ ترجمان واٹربورڈ رضوان حیدر کے مطابق کراچی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے پمپنگ سٹیشن پر مختلف امور سرانجام دیئے جائیں گے، ساتھ ہی کے الیکٹرک کی جانب سے بھی گرڈ اسٹیشن کے مرمتی کام مکمل کیے جائیں گے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ باقی 8 پمپمنگ سٹیشنوں سے پانی کی فراہمی بحال رہے گی جبکہ مکمل طور پر پانی کی فراہمی بحال ہونے میں دو دن لگ سکتے ہیں۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی کا ذخیرہ کرلیں تاکہ کسی بھی ممکنہ پریشانی سے بچا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ کا زخمی ڈاکو نکلا، بیٹی کے قتل کا مقدمہ لڑنے والا باپ لاپتہکراچی:فائرنگ کا زخمی ڈاکو نکلا، بیٹی کے قتل کا مقدمہ لڑنے والا باپ لاپتہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مددگار 15 سروس بند کرنے کا فیصلہکراچی میں مددگار 15 سروس بند کرنے کا فیصلہ! کراچی ميں پولیس مددگار 15 چلانے والی کمپنی نے آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ کراچی پرامن شہر بن چکا ہے۔۔تمام چوروں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کا مینڈیٹ تبدیل کرنا ہے تو کام کرکے دکھانا ہوگا، خالد مقبولکراچی کا مینڈیٹ تبدیل کرنا ہے تو کام کرکے دکھانا ہوگا، خالد مقبول تفصيلات جانئے: DailyJang جنہاں 14 سیٹاں جتیاں اوہی کم وخانا اے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نوراتری: نیکی کی بدی پر جیت کا تہوارپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اِس سال بھی نوراتری کا تہوار منایا گیا۔ ہندو روایت کے مطابق یہ تہوار نیکی کی بدی پر جیت کی یاد دلاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

18اکتوبر کو کراچی سے احتجاجی سفر کا آغاز کریں گے، بلاول18اکتوبر کو کراچی سے احتجاجی سفر کا آغاز کریں گے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang Yeh sirf londay bazo kay sath jaiga میرے پیارے بلاول اگر پاکستانیوں میں ذرا غیرت کا مادہ سمجھ بوجھ ھو تو 2 پارٹیوں پر ھمیشہ کے لیے لعنت بھیج دیں ایک آپ کی اور دوسری نواز سریف کی مگر بد قسمتی سے پاکستانیوں کی سدھ بدھ ماری ھوئ ھے 40فیصد کی اللہ پاکستانیوں کو عقل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاک بحریہ کا عبدالرحمٰن گوٹھ میں مفت آئی کیمپکراچی: پاک بحریہ کا عبدالرحمٰن گوٹھ میں مفت آئی کیمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »