پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان مسترد کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ نے کہا بھارتی وزیر دفاع نے خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ

کا بیان اشتعال انگیز ہے، پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں، دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے بیانات کی

شدید مذمت کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بی جے پی حکومت کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف، انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان لوگوں کے بیانات کو مسترد نھیں کریں بلکہ serious لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خود مختار ریاست توڑنے کی دھمکیاں، پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیااسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کےبیان کو اشتعال انگیزقرار دیتے ہوئےمستردکردیااورکہا بھارتی وزیردفاع نےخود مختارریاست توڑنےکی دھمکیاں دی ہیں ھندو قوم کے دشمن راج ناتھ اور مودی Ab india Ka tukra job ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان مسترد کر دیا12:27 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر کا بیان اشتعال انگیز قرار دیدیاپاکستان نے بھارتی وزیر کا بیان اشتعال انگیز قرار دیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے - ایکسپریس اردوپاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے جس میں سر فہرست کشمیر کا سودا بھی ہے ۔ So what, 😜IK did a awesome speech in UN 🤪 and without reading from paper 😋 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ بھارتی شخص جس نے دبئی میں پاکستانی شہری کو رہا کروا کر پاکستان بھجوا دیادبئی سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن )13 قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدری کا سامنا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منظور وسان نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے بھیانک خواب دیکھ لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »