پاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان نے کرتارپورراہداری پردوطرفہ حتمی معاہدے کا مسودہ نئی دہلی کو بھجوادیا ہے جس میں بھارتی مطالبات بھی تسلیم کئے گئے ہیں جبکہ ہر یاتری کیلئے 20ڈالر فیس رکھی گئی ہے۔

مجوزہ معاہدے کے مطابق بھارت سےہندو،سکھ،پارسی اور عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت کوئی بھی کرتاپورکوریڈورکے ذریعے نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ کرتارپورآسکتے ہیں۔ معاہدے کے تحت 5ہزاریاتری روزانہ پاکستان آسکتے ہیں تاہم اگر گنجائش ہوتوتعدادپرکوئی پابندی نہیں۔ بھارت10روزپہلے یاتریوں کی فہرست پاکستان کے حوالے کریگا جس کے بعد پاکستانی حکام اس فہرست کی تصدیق کریں گے۔

یاتریوں کی آمد سے4روزپہلے فہرست کو حتمی شکل دی جائے گی اور دوطرفہ اتفاق رائے کی صورت میں معاہدے کی وفاقی کابینہ سے منظوری بھی لی جائے گی جس کے بعد واہگہ بارڈریاکرتارپورزیروپوائنٹ کے مقام پر معاہدے پردستخط کی باضابطہ تقریب ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why?

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا ھے

So what, 😜IK did a awesome speech in UN 🤪 and without reading from paper 😋 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

جس میں سر فہرست کشمیر کا سودا بھی ہے ۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای نے 12 اکتوبر کو یوم سیاہ منایادبئی (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 1999ءکو اس وقت کے جنرل پرویز مشرف نے اچھی بھلی کامیابی سے چلتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی درخواست کس نے کی ؟ وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اس وقت ایران کے دورہ پر ہیں جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سب کی نظریں کرکٹ پر لیکن بیس بال میں پاکستان نے کیا کارنامہ انجا م دیدیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بیس بال کو پاکستان میں وہ مقبولیت حاصل نہیں جو کہ کرکٹ کی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، ششی تھرور آﺅٹ ، رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخببلغراد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر پارلیمانی سفارتکاری کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت آج بھی پاکستان کے خلاف کیا کچھ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی نے سب بتا دیا03:31 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »