منظور وسان نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے بھیانک خواب دیکھ لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

کوٹ ڈیجی سابق وزیر داخلہ سندھ سینیئر رہنما پی پی پی منظور حسین وسان نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بھیانک خواب دیکھ لیا ۔منظور وسان کا کہنا ہے کے 2020 میں عمران خان ملک کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے، ان کو ری پلیس کرکےپی ٹی

آئی کے کسی شخص کو وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شرکت ہوسکتی ھے، ضروری نہیں کے مولانا کے دھرنے سے حکومت چلی جائے مگر حکومت کو پریشانی ضرور ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان ایران روانہوزیراعظم عمران خان ایران روانہ PakistanPMImranKhan VisitsIran ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلی غائب ہونے پر شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو شکایت لگا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کی بلی غائب ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کی صلح عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے“،سلیم صافی نے وزیر اعظم کوخبر دار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ جہانگیرترین اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ، امریکہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ لشکر طیبہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم تہران پہنچ گئے، جواد ظریف نے استقبال کیاوزیرِ اعظم تہران پہنچ گئے، جواد ظریف نے استقبال کیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے PakistanPMImranKhan PMIKVisitsIran ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »