پائلٹ پروجیکٹ کےتحت کچھ سیکٹرز کو کھول رہےہیں، اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پائلٹ پروجیکٹ کےتحت کچھ سیکٹرز کھول رہےہیں، اسد عمر ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلےدن سےکہہ رہےتھےکورونا کی وبا کےدو پہلوہیں، معیشت کےجتنےبھی حصےہیں اس کاجائزہ لےکرسفارشات رکھی جائیں گی، 13اپریل کواین سی سی کوسفارشات دی جائیں گےجس پرفیصلہ ہوگا اور جوسیکٹرابھی بھی کھلےہیں ان کےلیےگائیڈلائنزجاری کی گئی ہیں آئندہ جوسیکٹرکھولےجائیں گےان کےلیےبھی گائیڈلائنز دیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ 13 اپریل کو قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ 15اپریل سے کیا کرنا ہے، اجلاس میں وزیراعظم،وزرائےاعلیٰ شرکت کریں گے پاکستان میں کوروناکی صورتحال ایسی نہیں جیسی دوسرےممالک میں ہے، اس کامطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں کوروناکوکنٹرول کر لیا گیا ہے اگر احتیاطی تدابیر نہیں اپنائی گئیں توصورتحال بگڑبھی سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست یہ کام کریں گے حکومت نے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے حفاظتی آلات صوبائی حکومتوں کو بیچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں نے تو یہ کام کیا ہی نہیں چینی بحران کا معاملہ، وزیر خزانہ پنجاب ہاشم ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کا کہنا ہے کہ وہ مفادات کے ٹکراؤ کے پیش نظر کابینہ کے ان معاملات سے دور رہے ہیں جو چینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالوں کیساتھ یہ پانچ ظلم کرنا بند کر دیجئیے ۔۔۔ہم اکثر بہت سی چیزوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور قابل افسوس یہ بھی ہے کہ ہمیں اس بات کاچنداں احساس نہیں ہوتا کہ اس چیزیا نعمت کی ہماری زندگی میں کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ چیز حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔۔۔عبدالرزاق داؤد نے بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ شاید بڑے برآمد کنندگان پر تمام تر توجہ دی جا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ جھوٹی خبر ہے شہباز گل کے بیان کو جہانگیر ترین نے جھوٹ قرار دے دیا، حکومت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے خود کو ٹاسک فورس برائے زراعت کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی خبر کو جھوٹا قرار دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »