اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر

دیئے۔ ویب سائٹ livemint.com کے مطابق اٹلی میں وباءپھیلنے کے بعد چین نے حفاظتی سازو سامان اور آلات کی کھیپ اٹلی بھجوائی جس کے متعلق کہا گیا کہ چین یہ اشیاءاٹلی کو عطیہ کر رہا ہے۔اب امریکہ کے ایک حکومتی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے یہ سامان اٹلی کو عطیہ نہیں کیا تھا بلکہ فروخت کیا تھا۔

ٹرمپ انتظامیہ کے اس عہدیدار نے کہا کہ ”اٹلی نے چین کو جو اشیاءعطیہ کی تھیں، وہی چین نے واپس اٹلی کو فروخت کر دیں اورقیمت لے کر بھی وہ سارا سامان اٹلی کو واپس نہیں دیا بلکہ اس میں سے بھی کچھ سامان رکھ لیا۔یہ سب کرنے کے بعد چینی حکام یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ اٹلی کی مدد کر رہے ہیں۔ بلکہ وہ تو اس وائرس کو دنیا میں پھیلانے والے ہیں کیونکہ انہوں نے بروقت دنیا کو اس وائرس کے متعلق مناسب معلومات نہیں دیں، جس کی وجہ سے دنیا اس کے انسداد کے لیے مناسب اقدامات نہیں کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا وہ فیصلہ جس نے کورونا کے لاکھوں کیسز سے اسے بچالیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔ China 🇨🇳 you are country I love china 🇨🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں معمولات زندگی بحال، سیاحتی مقامات پر رش - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کے سیاحتی مقامات بھرگئے، خطرہ ٹلا نہیں،ماہرین کا انتباہچین کے سیاحتی مقامات بھرگئے، خطرہ ٹلا نہیں، ماہرین کا انتباہ SamaaTV CoronavirusChina CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ ظاہر ہے ، اس دوران جن دل اور شوگر کے مریضوں پر توج نہ دی گئی ، وہ ایک ایک کر کے مر گئے ، اب باقی کون رہ گیا پیچھے ، وہ چند لوگ جنھیں زبردستی کرونا کا مریض بنا کر ہسپتالوں میں ڈالا گیا ؟؟؟ اب بس بھی کر دو یہ کرونا ڈراما It's quite serious my friend really it's not drama Alhamdulilah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »